محرم الحرام کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کا شہر بھر میں فلیگ مارچ

راولپنڈی(صباح نیوز) سی پی اوسید خالد ہمدانی کی ہدایت پر محرم الحرام کے حوالے سے راولپنڈی پولیس نے شہر بھر میں فلیگ مارچ کیا،فلیگ مارچ ایس پی صدر کی قیادت میں شہرکے مختلف علاقوں میں کیاگیا، فلیگ مارچ میں سینئر مزید پڑھیں

راولپنڈی، پولیس کی اہم کارروائی،دو کروڑ تاوان کے لئے اغوا 19 سالہ مغوی چند گھنٹوں میں بازیاب، اغوا کار گرفتار

راولپنڈی(صباح نیوز)صدر بیرونی پولیس کی اہم کارروائی،دو کروڑ تاوان کے لئے اغوا 19 سالہ مغوی چند گھنٹوں میں بازیاب، اغوا کار گرفتار،گرفتار اغوا کار کی شناخت افراسیاب کے نام سے ہوئی جس سے کلاشنکوف بھی برآمد ہوئی، واردات میں استعمال مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کی قیادت میں معروف سیاسی شخصیات کی لاہور میں ملاقات

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کی قیادت میں معروف سیاسی شخصیات نے لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپو رمیں منشیات کی مبینہ خرید و فروخت کی خبروں پر نوٹس

لاہور(صباح نیوز)نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپو رمیں منشیات کی مبینہ خرید و فروخت کے حوالے سے میڈیا کی خبروں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے مزید پڑھیں

بہاولپور میں مال گاڑی پٹڑی سے اتر گئی

بہاولپور(صباح نیوز)بہاولپور میں کلانچ والا کے علاقے میں مال گاڑی پٹڑی سے اتر گئی۔ حادثے کا شکار ہونے والی مال گاڑی سندھ سے پنجاب کی جانب جارہی تھی۔مال گاڑی پر یوریا کھاد کی بوریاں لوڈ تھیں۔ٹرین حادثے کے بعد ریلوے مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، حکمرانوں کی بے حسی کی انتہا ہے جس کی جنتی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ حکمرانوں کی بے حسی کی انتہا ہے ، جس کی جنتی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ نا اہل مزید پڑھیں

ہر مشکل کا حل اسلام کے نظام عدل میں ہے۔حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس نے منصورہ میں تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وعدل و انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ نہ ترقی کر سکتا ہے نہ باقی رہ سکتا ہے۔اسلام نے مزید پڑھیں

 بجلی آتی نہیں لیکن بجلی کے روزانہ بڑھتے بل دیکھ کر عوام کے ہوش اڑ گئے ہیں۔امیر العظیم

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے کہا کہ سیرابی کیفیت نے پوری قوم کو اپنے شکنجے میں جکڑرکھا ہے۔ملک میں کبھی روٹی،کپڑا مکان کے نعرے پر اقتدار حاصل کیا جاتا ہے لیکن عوام فاقوں پر مجبور مزید پڑھیں

بحریہ آچرڈ ہسپتال میں 8 سالہ بچی دل کے کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج

لاہور(صباح نیوز)بحریہ آچرڈ ہسپتال میں 8سالہ بچی نور فاطمہ کو دل کے کامیاب آپریشن کے بعد مکمل صحت یاب ہو نے کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی ہسپتال پہنچے ۔ چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل مزید پڑھیں