لاہور میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے دس افراد کی حادثاتی موت کربناک سانحہ ہے- دردانہ صدیقی

 کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری حنرل دردانہ صدیقی نے لاھور میں اندرون بھاٹی گیٹ میں ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک خاندان کے 10 افراد کی اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے-اپنے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی اور ڈی پی او طارق عزیز سندھو کے زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس

قصور(صباح نیوز)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرطارق عزیز سندھو کے زیر صدارت محرم الحرام کے سلسلہ میں تمام انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب کا گنڈا سنگھ والا بارڈر کے مقام پر دریا اور تلوار پوسٹ کے فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ

قصور(صباح نیوز)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد رات گئے گنڈا سنگھ والا بارڈر کے مقام پر دریا اور تلوار پوسٹ کے فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا۔ وزیراعلی مزید پڑھیں

حق نواز پارک کے جوگنگ ٹریک کی تعمیر و مرمت کی جائے ،ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ کے شہریو ں کا مطالبہ

ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ(صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ کے سماجی حلقوں نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن سے مطالبہ کیا ہے کہ معزز شہریوں کی واحد تفریح گاہ حق نواز پارک کا فٹ پاتھ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے  اور جس کے مزید پڑھیں

فیصل آباد ،چھوٹے بھائی نے 2بڑے بھائیوں کوفائرنگ کرکے قتل کردیا،دادی زخمی

   فیصل آباد(صباح نیوز)فیصل آباد کے تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ چھوٹا رسول پورہ میں بیرون ملک جانے کے لئے رقم نہ دینے پرچھوٹے بھائی نے 2بڑے بھائیوں کوفائرنگ کرکے قتل کردیاجبکہ گولی لگنے سے70سالہ دادی بھی زخمی ہوگئی ۔ پولیس رپورٹ مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی رہائی کے روبکار پر جیل حکام کا اعتراض، عدالت برہم، ڈی آئی جی جیل خانہ جات طلب

لاہور(صباح نیوز) عدالت نے پرویزالہی کی رہائی کے حکم پر جیل حکام کے اعتراض پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی آئی جی جیل خانہ جات کو بھی طلب کرلیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز مزید پڑھیں

زیارات کی آڑ میں انسانی سمگلنگ کرنے والے بین الاقوامی گروہ کا سرغنہ گرفتار

گوجرانوالہ(صباح نیوز) ایف آئی اے نے کارروائی کرکے زیارات کی آڑ میں انسانی سمگلنگ کرنے والے بین الاقوامی گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل گوجرانوالہ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سمگلرز کے مزید پڑھیں

9مئی واقعات،خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی حراست غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے 9مئی کے واقعات کے حوالے سے خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی حراست غیر قانونی قرار دینے کیلئے دائر درخواستیں خارج کر دیں۔ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل 2 بینچ نے درخواستوں مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا ایجوکیشن پروگرام کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ”برین سٹارمنگ سیشن” کا انعقاد

لاہور (صباح نیوز  )الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت الخدمت ایجوکیشن پروگرام کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ‘برین سٹارمنگ سیشن’ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن، سیکٹری جنرل مزید پڑھیں

پنجاب میں پولیس اہلکاروں کے یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں پولیس اہلکاروں کے یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ خواتین پولیس اہلکاروں کے لیے سر پرسکارف پہننا لازمی قراردے دیا گیا۔آئی جی پنجاب کے حکم پر پولیس اہلکاروں کے یونیفارم میں ترمیم کا فیصلہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں