وزیراعظم کی سردار نسیم کی رہائش گاہ آمد،والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

راولپنڈی(صباح نیوز)وزیر ِ اعظم میاں محمد شہباز شریف سابق میئر راولپنڈی اور مسلم لیگ (ن) کے راہنما سردار نسیم خان کی رہائش گاہ پہنچے، وزیر ِ اعظم شہبازشریف نے سردار نسیم خان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ وزیر مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ کیس، صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کوشناخت پریڈ کے لئے جیل بھجوا دیاگیا

لاہور(صباح نیوز) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کوشناخت پریڈ کے لئے جیل بھجوا دیا۔ پولیس نے صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک دی گئی

لاہور (صباح نیوز)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک دی۔ عدالت نے اس سلسلے میں پہلے سے جاری احکامات منسوخ کردیئے۔بدھ کو مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ینگ صفہ کیمپ کا انعقاد

لاہور(صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستا ن کے زیرِ اہتمام 20 دنوں کے لیے ینگ صفہ کیمپ کا انعقاد لاہور منصورہ میں کیا گیا ،جس کا مقصد ملک کے مختلف کونوں سے آئے ہوئے منتخب رفقا وا امید وران جمعیت کو مزید پڑھیں

چینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر

لاہور(صباح نیوز)چینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لاہورہائیکورٹ میں  درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ چینی کی قیمتوں میں مسلسل مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں غیر رجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)پنجاب بھر میں غیر رجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پنجاب کے 315 غیر رجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کی نشاندہی کی گئی  ، ٹیکنیکل اور ووکیشنل تعلیمی اداروں کی اکثریت کمپیوٹر، ٹیکنالوجی سے متعلق مزید پڑھیں

پنجاب بار کونسل نے 57ضلعی اور تحصیل بارز کے صدور کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور (صباح نیوز)پنجاب بار کونسل نے ستاون ضلعی اور تحصیل بارز کے صدور کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پنجاب بارکونسل نے57 ضلعی اور تحصیل بارز کے صدورکو معطل کرنے کے بعد بارز کے نائب صدور کو عہدہ سنبھا لنے مزید پڑھیں

عوام کی کوئی پوچھ گچھ نہیں، لوگوں کا استحصال ہو رہا ہے، راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے سید مودودی انسٹی ٹیوٹ میں شب بیداری پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم کا مہینہ اسلامی تاریخ کے دو عظیم سانحات کی یاد دلاتا ہے۔ حضرت عمر فاروق نے مزید پڑھیں

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر لائیق چوہدری کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں قائم فلڈ ریلیف کیمپس اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

قصور(صباح نیوز)ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر لائیق چوہدری کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں قائم فلڈ ریلیف کیمپس اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ،ڈاکٹرز و عملے کی حاضری اور طبی سہولیات کا مزید پڑھیں

معاشی ،اخلاقی ،سیاسی بحران موجودہ اور سابقہ حکمرانوں ،افسرشاہی کی وجہ سے ہے ، ڈاکٹرطار ق سلیم

راولپنڈی ( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطار ق سلیم نے کہاہے کہ معاشی ،اخلاقی ،سیاسی بحران موجودہ اور سابقہ حکمرانوں ،افسرشاہی کی وجہ سے ہے قوم پرہردن ٹیکس لگا کرظلم کیا جاتا ہے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اور مزید پڑھیں