بھارت نے دریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑدیا، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

لاہور(صباح نیوز) بھارت نے دریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو پیشگی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) مزید پڑھیں

مہنگائی نے مزدوروں اور چھوٹے سرکاری ملازمین کو فاقوں اور خودکشیوں پر مجبور کردیا ،شمس الرحمن سواتی

لاہور( صباح نیوز )نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان(این ایل ایف) کے صدر شمس الرحمن سواتی نے کہا ہے کہ مہنگائی نے مزدوروں اور چھوٹے سرکاری ملازمین کو فاقوں اور خودکشیوں پر مجبور کردیا ہے۔ موجودہ تنخواہ میں گزارہ ناممکن ہے۔پنجاب کی مزید پڑھیں

  نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن کو وفاقی حکومت کے برابر کریں۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے 11جولائی کو سول سکرٹریٹ لاہور کے باہر ہونے والے پنجاب کے سرکاری ملازمین کے پر امن احتجاجی مظاہرے کی حمایت کا اعلان کردیا ۔ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عسکری ٹاورسمیت مقدمات، یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور (صبا ح نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے، عسکری ٹاور پر حملے ، تھانہ شادمان نذر آتش کرنے اور دیگر مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان بری

لاہور (صباح نیوز)اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں کو  بری کردیا۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور کے جج بخت فخر بہزاد نے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز مزید پڑھیں

بھارت نے معمول کا پانی چھوڑا، پنجاب میں کسی جگہ سیلاب نہیں آ رہا، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(صباح نیوز)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ بھارت نے معمول کا پانی چھوڑا، ابھی سیلاب پنجاب میں یا کسی بھی جگہ نہیں آ رہا ۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے بھارت کی جانب مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کے شیخ رشید کے قریبی دوست قاسم شاہ کے گھروں پر چھاپے،بیٹا گرفتار

راولپنڈی(صباح نیوز) پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے قریبی دوست قاسم شاہ کے گھر 2الگ الگ چھاپے مارے ، بیٹے کا گرفتار کر لیا ، جبکہ الخانہ نے الزام لگایا ہے کہ پولیس نے دونوں گھروں مزید پڑھیں

 تھرپارکرمیں بھوک سے خودکشی میں اضافہ سندھ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے۔نصر اللہ رندھاو

اسلام آباد(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوانے تھرپارکرمیں غربت، بھوک کی وجہ سے خودکشی کے واقعات میں اضافہ سندھ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے، رواں سال کے 6ماہ کے دوران خودکشی کے 65 واقعات گڈگورننس مزید پڑھیں

امت کی ذمہ داری قرآن وسنت کا نظام نافذ کرنا ہے، حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز) جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں منعقدہ تین روزہ تربیت گاہ میں اختتامی خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس نے کہا کہ ہم سب کو اپنے اہل و عیال اور عزیز و اقارب مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ نے ڈپلومہ مکمل کرنے والی خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کیں

 لاہور (صباح نیوز)ہنرمند خواتین ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔الخدمت خواتین کو روز گار کے قابل بناکر نہ صرف بے روز گاری کے خاتمہ بلکہ خواتین کو اپنے پاؤں پر کرنے میں بھی معاون ہے ۔ مزید پڑھیں