لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین پی سی بی کے انتخابات روکنے کا حکم امتناع جاری

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے انتخابات روکتے ہوئے حکم امتناع جاری کردیا۔ جسٹس انوار حسین نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار ملک ذوالفقار کی وکیل ندا کفیل نے دلائل دیئے اور موقف اپنایا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے سامنے اسحاق ڈار کو گھٹنے ٹیکنے پڑے،شاہ محمود قریشی

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے سامنے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو گھٹنے ٹیکنے پڑے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے مزید پڑھیں

جلاؤگھیراؤکیس،اسد عمر کی عبوری ضمانت میں7 جولائی تک توسیع

لاہور (صباح نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر مزید پڑھیں

راشد نسیم نے جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ارکان کے ناموں کا اعلان کر دیا

لاہور(صباح نیوز) انتخابی کمیشن جماعت اسلامی پاکستان کے صدرونائب امیرجماعت اسلامی پاکستان جناب راشد نسیم نے حلقہ خواتین کی مرکزی مجلس شوریٰ برائے سیشن2023-26 کیلئے منتخب ہونے والی 25 ارکان کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ مرکزی مجلس شوریٰ حلقہ مزید پڑھیں

پنجاب: مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، مخلتف حادثات میں 20 افراد جاں بحق

لاہور (صباح نیوز)پنجاب کے مختلف شہروں میں روز تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرنٹ لگنے، عمارات گرنے، آسمانی بجلی گرنے اور ڈوبنے کے واقعات کی وجہ سے 20 افراد موت کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں سیلابی صورتحال کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں موسلادھار بارش سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کا نوٹس لے لیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے نگران پنجاب حکومت کو نکاسی آب کیلئے فوری اقدامات، متعلقہ اداروں کی ٹیموں کو متحرک مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت سیلاب متاثرہ خاندانوں اور معاشرے کے غریب،مستحق اور پسے ہوئے طبقے خواجہ سرا کمیونٹی میں بھی قربانی فی سبیل اللہ کا گوشت پہنچائے جائے گا۔ذکر اللہ مجاہد،نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

لاہور (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت  سیلاب متاثرہ خاندانوں اور معاشرے کے غریب،مستحق اور پسے ہوئے طبقے خواجہ سرا کمیونٹی  میں بھی قربانی فی سبیل اللہ  کا گوشت پہنچائے  جائے گا۔  الخدمت فاؤنڈیشن کے سماجی خدمات پروگرام کے تحت قربانی مزید پڑھیں

آلودہ پانی سب سے زیادہ بیماریوں کا باعث بنتا ہے صاف پانی انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے، ڈاکٹرحفیظ الرحمن

راولپنڈی ( صباح نیوز)صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹرحفیظ الرحمن نے کہاہے کہ آلودہ پانی سب سے زیادہ بیماریوں کا باعث بنتا ہے صاف پانی انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے ا س وقت کروڑوں روپے مالیت سے صاف پانی کے پراجیکٹس مزید پڑھیں

حالیہ بارشوں سے 12افراد کی ہلاکت قابل افسوس ہےمحمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حالیہ پری مون سون کی بارشوں سے لاہور کی اہم شاہراؤں سمیت شادمان، مزنگ، مسلم ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، جوہر ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن میں بھی سڑکیں مزید پڑھیں

اداروں کیخلاف تقریر کیس، ڈاکٹریاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج

لاہور (صباح نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے اداروں کے خلاف تقریر کے کیس میں سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سپیشل مزید پڑھیں