وفاقی شرعی عدالت سود کے مقدمے کا فیصلہ کردے تو موجودہ حکومت اپیل میں نہ جائے۔ ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے  وفاقی شرعی عدالت کو بتایا ہے کہ پاکستان کے حالات سودی قرضوں کی بدولت بہت ہی خطرناک صورتحال اختیار کر چکے ہیں اور ہم عالمی اداروں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، وزیراعلی پنجاب کیلئے ووٹنگ کے مقدمہ کافیصلہ محفوظ

لاہور (صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب کی ووٹنگ سے متعلق مسلم لیگ ن کے امیدوار حمزہ شہباز کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی نے وکلا کے مزید پڑھیں

نئی اتحادی حکومت کے لیے حالات کانٹوں کا سیج ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ نئی اتحادی حکومت کے لیے حالات کانٹوں کا سیج ہے۔انہوں نے علما، مشائخ اور سماجی رہنمائوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کی تقریب سے مزید پڑھیں

عمران خان نے قوم کو خودداری کی راہ پر چلنا سکھایا ، عثمان بزدار

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم کی صحیح سمت رہنمائی کی اور خودداری کی راہ پر چلنا سکھایا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نے مزید پڑھیں

پاکستان میں سانپ اور سیڑھی کا کھیل جاری ہے، امیر العظیم

لاہور(صبا ح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں سانپ اور سیڑھی کا کھیل جاری ہے۔ سیڑھی دینے والا چاہے امریکا، اسٹیبلشمنٹ یا جنرنیل ہو اور ان کی منشا سے کمپورومائز کرنے والی پارٹیاں جب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے آئین، پارلیمانی نظام کی حفاظت کیلئے تاریخی فیصلہ دیا ، لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ  سپریم کورٹ نے آئین، جمہوریت اور پارلیمانی نظام کی حفاظت کے لیے تاریخی فیصلہ دیا۔انہوں نے رہائش گاہ پر سیاسی، سماجی کارکنان، سینئر صحافیوں اور احباب کے اعزاز مزید پڑھیں

عمرا ن خان نے قوم کو کسی کے آگے نہ جھکنے کا شعور دیا، گورنر پنجاب

لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم کو شعور دیا ہے کہ کسی کے آگے نہ جھکیں۔ ایک بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ خوددار پاکستان کا جو شعور عمران خان مزید پڑھیں

پورے اخلاص کے ساتھ روزہ رکھنا اللہ کی خوشنودی کا باعث ہے، جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہے، اس میں زیادہ سے زیادہ قرب الٰہی حاصل کرنے کی جستجو کرنی چاہئے۔ اللہ تعالیٰ کا کرم ہے کہ مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین،نامعلوم افراد کی فائرنگ ،3افراد جاں بحق

منڈی بہائوالدین (صباح نیوز)منڈی بہائوالدین میں کتووال اڈا کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے ایک کار پر فائرنگ کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقتولین میں غلام عباس، نوید عباس اور شہزاد شامل ہیں۔ مقتولین مزید پڑھیں