پنجاب بھر کے تمام پنشنرز کے پنشن کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور (صباح نیوز)  اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے پنشنرز کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی طرف ایک اور اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پنجاب بھر کے تمام پنشنرز کو پنشن کارڈز جاری کئے جائیں گے۔ کنٹرولر جنرل مزید پڑھیں

نوازشریف کی واپسی سے باہرنکلیں، عوامی ایشوز کے حل پر توجہ دیں، چودھری شجاعت

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ق )کے صدر چودھری شجاعت حسین نے حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا نوازشریف کی واپسی سے باہرنکلیں اور عوامی ایشوز کے حل پر توجہ دیں۔ اپنے جاری بیان میں چو دھری شجاعت نے کہا جتنے پیسوں مزید پڑھیں

کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر راولپنڈی میں یونیورسٹی، کالجز سمیت 12 تعلیمی ادارے بند

راولپنڈی(صباح نیوز)محکمہ صحت نے راولپنڈی میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث متعدد تعلیمی ادارے بند کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی بارانی زرعی یونیورسٹی کے گیارہ طلبا میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد مزید پڑھیں

راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاہور کے راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے رجسٹرار کو ہدایت کی ہے کہ اپیل کو نمبر لگایا مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عمران خان کا کرپشن کے خاتمے کا بیانیہ دفن کردیا ہے، جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے عمران خان اور اور اس کے وزیروں ، مشیروں کی مصنوعی ایمانداری کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے، 90دن میں کرپشن ختم مزید پڑھیں

اپوزیشن بیان بازی ،پروپیگنڈے کی ماہر ہے ،عثمان بزدار

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن بیان بازی ،پروپیگنڈے کی ماہر ہے،عوام کے مسترد شدہ عناصر کے ہاتھ پہلے کچھ آیا، نہ ہی آئندہ آئے گا۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ ہمیں اپوزیشن بھی مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف ،حمزہ شہباز نے درخواست ضمانت دائرکردی

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ قائد حزب اختلاف مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے مری کے ارد گرد درختوں کو کاٹنے سے تاحکم ثانی روک دیا

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے مری کے ارد گرد درختوں کو کاٹنے سے تاحکم ثانی روک دیا۔جسٹس جواد حسن نے شہری پرویز عباسی کی مفاد عامہ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں سیکرٹری ماحولیات، جنگلات، والڈ لائف اور کلائمٹ مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی رپورٹ آنے کے بعد عمران خان کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہئے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی رپورٹ آنے کے بعد عمران خان کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہئے، کمال ڈھٹائی اور بے شرمی ہے کہ کرپشن کا عالمی سرٹیفیکٹ مزید پڑھیں

نوجوان پاکستان کا مستقبل ، کسی حکومت نے ان کے مسائل کو سنجیدگی سے حل نہیں کیا ، جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ نوجوان نسل پاکستان کا مستقبل ہے اس کو درپیش مسائل پر کسی حکومت نے سنجیدگی سے اقدامات نہیں کیے۔ ہر سال 8ہزار سے زائد تعلیم مزید پڑھیں