اسلامی نظام ہی ملک میں خوشحالی لا سکتا ہے، حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ رمضان صبر و ہمت اور رحمتوں کا مہینہ ہے۔ اس مبارک ماہ میں حق و باطل کی جنگ ہوئی جس میں اللہ نے حق کو فتح عطا فرمائی مزید پڑھیں

شہزاد سلیم ڈی جی نیب لاہور تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(صباح نیوز)شہزاد سلیم کو قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور کا ڈی جی لگا دیا گیا۔ شہزاد سلیم کو نیب لاہور کا ڈی جی لگانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور کے سابق ڈی جی جمیل احمد کو مزید پڑھیں

آئینی اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے دی گئی سپیکر کی رولنگ کوتحفظ نہیں دیتا، تفصیلی فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)وز یر اعلیٰ کا انتخاب اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے اختیارات کی بحالی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سپیکر ماورائے آئین اقدام مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کی مونس الٰہی سے ملاقات، وزیر اعلیٰ کے انتخاب کی حکمت عملی پرغور

لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں سیاسی صورتحال اور پنجاب میں وزیر اعلی کے انتخاب کے بارے میں گفتگو کی گئی۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ مزید پڑھیں

منحرف ارکان کی بازیابی کے حوالے سے درخواست پرپولیس سے رپورٹ طلب

لاہور (صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی بازیابی کے حوالے سے دائردررخواست پرپولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔ جمعہ کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد وحید خان نے لاہور کے مقامی ہوٹل میں مزید پڑھیں

لاہور،گھرمیں فائرنگ سے دو خواتین سمیت4 افراد جاں بحق

لاہور(صباح نیوز)لاہورکے علاقے گرین ٹاؤن میں ایک گھرمیں فائرنگ سے 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق لاہورکے علاقے گرین ٹاؤن کے ایک گھرمیں فائرنگ کے واقعہ میں 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں 2خواتین اور2مرد شامل مزید پڑھیں

سالانہ ترقیاتی پروگرام صوبے کے عوام کی خوشحالی کا روڈ میپ ہے،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام صوبے کے عوام کی خوشحالی کا روڈ میپ ہے، پنجاب کی تاریخ کا موجودہ ترقیاتی پروگرام سب سے بڑا ڈویلپمنٹ پروگرام ہے۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ مزید پڑھیں

پاکستان کے حکمران امریکی دباؤسے نکل کر افغانستان کی حکومت کو تسلیم کریں۔

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کو پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔ ستر سالہ تاریخ بتاتی ہے کہ ملک کا نظام قرآن و سنت کے بغیر نہیں چل سکتا۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری

اسلا م آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 21 اپریل سے 25 اپریل تک جمع کرائے جا سکیں گے، کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں

قرآن و حدیث کے احکامات کے مطابق ربا حرام مطلق ہے ،شجاع الدین شیخ

لاہور (صباح نیوز) تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے کہا ہے کہ قرآن و حدیث کے احکامات کے مطابق ربا حرام مطلق ہے ۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔ مزید پڑھیں