لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم کو شعور دیا ہے کہ کسی کے آگے نہ جھکیں۔
ایک بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ خوددار پاکستان کا جو شعور عمران خان نے عوام کو دیا، اس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔
گورنر پنجاب نے خوددار پاکستان کے قیام کیلئے ریلیاں نکالنے پر قوم کو مبارکباد بھی دی۔