گوجرانوالہ،چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق ،5 زخمی

گوجرانوالہ(صباح نیوز) گوجرانوالہ میں بارش کے باعث گھر کی بوسیدہ چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکے میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں بارش کے باعث گھر کی مزید پڑھیں

جلاؤ گھیراؤکیس ،یاسمین راشداور خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع

لاہور(صباح نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے اداروں کیخلاف تقریرجناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کردی۔  لاہور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، پرویز الٰہی کے مقدمات اور انکوائریوں کی تفصیلات کیلئے درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے مقدمات اور انکوائریوں کی تفصیلات کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ پرویزالٰہی کی جانب سے ایڈووکیٹ عامر سعید راں دلائل کے مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ڈی ٹی کی کارروائیاں ،7دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی ، گوجرانوالہ ،ساہیوال(صباح نیوز)لاہور میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے مختلف کارروائیوں میں 7دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کی گئیں۔ تمام آپریشن انٹیلی جنس مزید پڑھیں

9مئی واقعات کا ایک اور ملزم گرفتار، والد اور اہلیہ کی سانحہ کی مذمت

لاہور (صباح نیوز)9مئی واقعات میں ملوث ایک اور ملزم حسان شاکر کو گرفتار کر لیا گیا ، ملزم کے والد اور اہلیہ نے سانحہ 9 مئی کی شدید الفاظ میں مذمت کردی۔ ملزم حسان شاکر کے والد نے مذمتی بیان مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی برداشت نہیں کی جا سکتی، حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس نے اپنی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کے لیے آنے والے احباب کا شکریہ ادا کیا، پھر ان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریک حیات کی جدائی شدید صدمے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کا لاہور میں لیسکو کے بجلی کے تارٹوٹنے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے لاہور میں لیسکو کے بجلی کے تارٹوٹنے کا نوٹس لیتے ہوئیواقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم معائنہ کمیشن کے مزید پڑھیں

چیئرمین نیپرا کاقائمہ کمیٹی میں ایندھن خریدنے کے لئے پیسے نہ ہونے کا انکشاف لمحہ فکریہ ہے،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے چیئرمین نیپرا کی جانب سے قائمہ کمیٹی میں انکشاف کہ” ملک میںبجلی کا مجموعی شارٹ فال8 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر چکا ہے۔ ایندھن خریدنے کے لئے پیسے مزید پڑھیں

لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور (صباح نیوز)لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10گھنٹوں کے دوران291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔درجن سے زائد علاقوں میں200ملی میٹرسے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔ انتظامیہ،واسا کے تمام افسران اورسٹاف نکاسی آب کیلئے متحرک ہوگئی۔کمشنرمحمدعلی مزید پڑھیں

رائے ونڈ میں خالی پلاٹ میں جمع بارش کے پانی میں ڈوب کرلڑکا جاں بحق

لاہور(صباح نیوز)رائے ونڈ میں خالی پلاٹ میں جمع بارش کے پانی میں ڈوب کرلڑکا جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیوحکام کے مطابق کہ متوفی کی شناخت 14سالہ ولی محمد کے نام سے ہوئی، لڑکے کی لاش نکال کرورثا کے حوالے کردی۔ دوسری مزید پڑھیں