دریائے ستلج میں سیلابی صورتحا ل برقرار، ریسکیو آپریشن جاری

قصور(صباح نیوز) دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال  میںریسکیو آپریشن جاری ہے  کمشنر لاہورڈویژن محمد علی رندھاواڈی جی پی ڈی ایم اے عمران قریشی آر پی او شیخوپورہ رینج بابر سرفراز الپا اورسیکرٹری ایمرجنسی سروسز ریسکیو1122ڈاکٹر رضوان کا تلوار پوسٹ فلڈ مزید پڑھیں

نیب نے خوردبرد کی وصول ہونے والی 74 لاکھ روپے کی رقم پنجاب حکومت کے حوالے کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)ملتان قومی احتساب بیورو (نیب ) نے  محکمہ خوراک  اور پبلک ورکس  ڈیپارنمنٹ  کے افسران سے خوردبرد کی وصول ہونے والی رقم 74 لاکھ روپے  پنجاب حکومت کے حوالے کر دی ہے ۔ڈائریکٹر جنرل نیب   انجینئر مسعود عالم مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف کی عبدالغفار ڈوگر کی اہلیہ کی وفات پر ان سے تعزیت

ملتان(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ملتان میں سابق رکن قومی اسمبلی عبدالغفار ڈوگر کی رہائشگاہ گئے اور عبدالغفار ڈوگر کی اہلیہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی.وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، مشیرِ وزیرِ اعظم احد خان مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی کی ژوب چھاؤنی پر دہشت گردی اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید مذمت اور غم وغصہ کا اظہار

لاہور (صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی کی جانب سے ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی، امن و امان اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے دل خراش واقعے خلاف اہم اجلاس صوبائی دفتر جماعت اسلامی منصورہ ملتان مزید پڑھیں

گوجرانوالہ،برتن دھونے پر جھگڑا،بڑی نے چھوٹی بہن کو قتل کردیا

گوجرانوالہ(صباح نیوز)گوجرانوالہ میں بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے گوجرانوالہ کی چیمہ کالونی میں جواں سالہ لڑکی کے قتل کا معمہ حل کرلیا۔ پولیس کے مطابق 26 مزید پڑھیں

سیاسی و سماجی شخصیات سمیت سول سوسائٹی اور صحافیوں کے وفد کا دورہ جناح ہاؤس

لاہور(صباح نیوز)سیاسی و سماجی شخصیات سمیت سول سوسائٹی اور صحافیوں کے وفد نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا، وفد نے 9مئی کے واقعات کی مذمت کی ہے ۔ وفد کے شرکاء نے کہا کہ ہم نے جناح ہاؤس کا دورہ مزید پڑھیں

سیشن کورٹ لاہور میں مخالفین کی فائرنگ ،پیشی پرآئی خاتون سمیت 2افراد جاں بحق

لاہور (صباح نیوز)سیشن کورٹ لاہور میں پیشی کے موقع پر مخالفین کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ہوگئے ۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں فائرنگ کے بعد احاطہ عدالت میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پیشی کے موقع پر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سود، آئی ایم ایف پر انحصار اور معیشت کو درپیش دیگر چیلنجز سے متعلق مشاورتی سیمینار لاہور میں کل ہو گا

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سود، آئی ایم ایف پر انحصار اور معیشت کو درپیش دیگر چیلنجز سے متعلق مشاورتی سیمینار لاہور میں  (کل) کو ہو گا۔ سیمینار میں علما کرام، معاشی و قانونی ماہرین، تاجر تنظیموں کے رہنماؤں مزید پڑھیں

جہاد اسلامی فلسطین کے وفد کی ادارہ نور حق میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقات

کراچی(صباح نیوز)پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے جہادِ اسلامی فلسطین کے وفد نے تنظیم کے مرکزی رہنما سید حسین البرکہ کی قیادت میں  ادارہ نور حق کا دورہ کیا اور جماعت اسلامی کے نائب امراء مسلم پرویز اور راجہ عارف مزید پڑھیں