اسلامی مقدسات کی حفاظت کیلئے عالمِ اسلام کو صرف احتجاج نہیں، عملی اقدامات کرنا ہونگے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسلامی مقدسات کی حفاظت کیلئے عالمِ اسلام کو صرف احتجاج نہیں، عملی اقدامات کرنا ہونگے، یورپ کے اندر پروان چڑھتا یہ بے لگام مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ،موسم خوشگوار

لاہور (صباح نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ ، ڈیوس روڈ، عبدالکریم روڈ، کینال روڈ، شملہ پہاڑی اور ملحقہ علاقوں میں بادل برسے، گڑھی مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا اور توہین مذہب پر قراردادیں کافی نہیں، قانون سازی کی ضرورت ہے، ملی یکجہتی کونسل

لاہور(صباح نیوز)اسلاموفوبیا اور توہین مذہب پر مذمتی قراردادیں کافی نہیں ہیں بلکہ اس سلسلہ میں عالمی سطح پر قانون سازی کی سنجیدہ کوشش کی جانی چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مرکزی قیادت نے اپنے ایک مزید پڑھیں

الخدمت رضاکاروں نے اندورن و بیرون ملک انسانیت کی خدمات سرانجام دے کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی

لاہور (صباح نیوز )الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے اندورن و بیرون ملک انسانیت کی خدمات سرانجام دے کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے ۔عید الا ضحی کے موقع پر جہاں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے ملک بھر میں لاکھوں مزید پڑھیں

گجرات،یونان کشتی حادثہ میں ملوث 3 ایجنٹس گرفتار

گجرات(صباح نیوز)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) گجرات سرکل نے یونان کشتی حادثہ میں ملوث 3 اہم ایجنٹس کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ہونے والوں میں اقبال ناصر، رزاق فوجی اور طارق محمودشامل ہیں، ملزمان نے 6 افراد کو اٹلی مزید پڑھیں

تھانہ شادمان نذر آتش کیس ،اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18جولائی تک توسیع

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تھانہ شادمان نذر آتش کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18 جولائی تک توسیع کردی۔  لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں اعجازچوہدری کیخلاف تھانہ مزید پڑھیں

قصور،باپ نے غیرت کے نام پر دو بیٹیوں کو قتل کر دیا

قصور(صباح نیوز)قصور میں باپ نے غیرت کے نام پر دو بیٹیوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ قصور کے نواحی گائوں حویلی نتھووالی میں پیش آیا جہاں ملزم سعید نے غیرت کے نام پراپنی 2 بیٹیوں نادیہ اور مزید پڑھیں

مسیحی برادری کے وفد کا جناح ہاؤس کا دورہ

لاہور(صباح نیوز)مسیحی برادری کے وفد نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا اورملزمان کی جانب سے کی جانے والی توڑ پھوڑ اور جلائو گھیراؤ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ شرکاء وفد نے کہا کہ سرکاری املاک، فوجی تنصیبات اور جناح مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ کا حافظ محمد ادریس سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے حج سے واپسی پر منصورہ میں جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور دعائے مغفرت کی۔ شیخ القرآن الحدیث مولانا مزید پڑھیں

ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کی کتاب ”میرے رہنما میرے ہم نوا” شائع ہو گئی

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کی نئی کتاب ”میرے رہنما میرے ہم نوا” معروف اشاعتی ادارے قلم فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام شائع ہو کر مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ ناشر ادارہ کے چیئرمین علامہ عبدالستار عاصم مزید پڑھیں