کشمیری وفد کی ترکیہ کے سفیر سے ملاقات، زلزلے میں جانی اور مالی نقصان پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز) کشمیری وفد نے اسلام آباد میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکاچی  سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں ترکیہ اور شام میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا مزید پڑھیں

 ترکیہ اور شام کے متاثرین زلزلہ کی مدد کرنا نہ صرف ہم پر فرض بلکہ قرض بھی ہے۔سید صلاح الدین

مظفر آباد: حزب  المجاہدین  کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیر مین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام کے متاثرین زلزلہ کی مدد کرنا نہ صرف ہم پر فرض بلکہ قرض بھی ہے۔ ملت مزید پڑھیں

کشمیریوں کو ان کی زمینوں سے بے دخلی اورتعمیرات کی مسماری مہم روکی جائے،ایمنسٹی انٹرنیشنل

نئی دہلی:انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مسلم اکثریتی خطے جموں و کشمیرمیں جاری شہریوں کی زمین سے جبری بے دخلی اورتعمیرات کی مسماری مہم کو  انسانی حقوق کی ظالمانہ خلاف ورزیوں میں ایک اوراضافہ قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

محمد افضل گورو کی برسی پرکل مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہو گی

سرینگر: نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی پانے والے کشمیری رہنما میں محمد افضل گورو کی برسی پر  کل  مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی جبکہ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی شہید کشمیر محمد مقبول مزید پڑھیں

اپنی زمین سے بے دخلی کی غیر قانونی مہم سے کشمیری شدید خوف ودہشت میں مبتلا ہیں عمر عبداللہ

 سری نگر۔۔۔ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ پورے جموں وکشمیر  میں کشمیریوں کی بے دخلی کی غیر قانونی مہم کی وجہ سے بڑے پیمانے پر خوف پایاہے۔ عمر عبداللہ نے سرینگر میں ایک پریس مزید پڑھیں

حریت کانفرنس کاترکیہ آور شام میں زلزلے سے جانی نقصان پر اظہار افسوس

 سری نگر۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس نے  ترکیہ آور شام میں زلزلے سے جانی نقصان پر افسوس کااظہار کیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر و پاکستان کے کنوینر محمود احمد ساغر، جنرل سیکرٹری شیخ عبدلمتین اور سیکرٹری اطلاعات مزید پڑھیں

جموں میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران پولیس نے5افراد کوگرفتار کر لیا

 سری نگر۔۔۔ جموں کے نروال علاقہ میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران  پولیس نے5افراد کوگرفتار کر لیا ہے۔ پولیس بیان کے مطابق  انسداد تجاوزات مہم کے دوران ان افراد نے پولیس پر پتھراؤ کی ہے ، پتھراؤ میں3 پولیس اہلکار مزید پڑھیں

کشمیری پاک بھارت تعلقات کے مخالف نہیں،مسئلہ کو حل کئے بغیر یہ تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے، شیخ عبدالمتین

کراچی(صباح نیوز)آل پارٹیز حریت کانفرنس مقبوضہ جموں و کشمیر کے جنرل سیکریٹری شیخ عبدالمتین نے کہا کہ کشمیری پاک بھارت تعلقات کے مخالف نہیں لیکن مسئلہ کو حل کئے بغیر یہ تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے،بھارت کی فاشسٹ مودی سرکار نے مزید پڑھیں

اوسلو، لندن، بارسلونا، کوپن ہیگن، گلاسگو، لوٹن، برمنگھم، میں یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرامات

لندن: برطانیہ اور یورپی یونین کے کئی ممالک میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں خصوصی پروگرامات میں  کشمیریوں سے یک جہتی کا اظہار کیا گیا ۔تحریک کشمیر برطانیہ اور یورپ نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جاری نسل کشی کو اجاگر مزید پڑھیں

اسرائیلی طرز کی کارروائی میں مقبوضہ کشمیر میںکشمیریوں کی دو لاکھ ایکٹر اراضی پر قبضہ کر لیا گیا۔لیگل فورم فار کشمیر

اسلام آباد: نام نہاد انسداد تجاوزات مہم کے تحت کشمیری مسلمانوں کو زمین سے محروم کرنے  کے منصوبے کے تحت  کشمیریوں کی دو  لاکھ  ایکٹر اراضی پر  قبضہ کر لیا گیا ہے۔ جموں وکشمیر کی قابض بھارتی انتظامیہ نے  وادی مزید پڑھیں