کشمیریوں کوشناخت، زمین اور وسائل سے محروم کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ

 سری نگر۔۔۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کوشناخت، زمین اور وسائل سے محروم کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔ شناخت، زمین اور وسائل سے محروم مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں لیتھیم کے .9 ملین ٹن ذخائر کی دریافت

جموں۔۔۔ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے ریاسی ضلع میں دریافت ہونے والے  لیتھیم کے .9 ملین ٹن ذخائر کی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے۔ جیولوجیکل سروے آف انڈیا (جی ایس آئی) کے بیان کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیر کے مزید پڑھیں

شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی برسی پرکل مقبوضہ کشمیر  میں ہڑتال ہوگی

سری نگر:جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی برسی پر کل  مقبوضہ کشمیر  میں ہڑتال ہوگی۔ محمد مقبول بٹ  کو 11فروری 1984 کونئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں تختہ دار پر لٹکایا مزید پڑھیں

 ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں جانی نقصان پر کشمیری تارکین وطن کی تنظیموں کا دکھ اور افسوس کا اظہار

واشنگٹن:کشمیری تارکین وطن کی تنظیموں نے ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ کشمیری تارکین وطن کی تنظیموں کشمیر ڈائیسپورا کولیشن (KDC) ،ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم، مزید پڑھیں

 ایسا لگتا ہے کہ جموں وکشمیر بھارت کا حصہ نہیں بلکہ فلسطین کا مغربی کنارہ ہے،حسنین مسعودی

نئی دہلی(صباح نیوز)نام نہاد انسداد تجاوزات مہم کے تحت کشمیری مسلمانوں کو زمین سے محروم کرنے  کے منصوبے کے خلاف نئی دہلی میں بھارتی پارلیمنٹ میں احتجاج کیا گیا ہے ۔نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان برائے جنوبی کشمیر جسٹس رحسنین مزید پڑھیں

شہید افضل گورو کی مظلومانہ شہادت،ظالم قوتوں کا ہمیشہ پیچھا کرتی رہے گی ۔سید صلاح الدین

مظفر آباد۔ حزب المجاہدین  کے  سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیر مین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ  نوفروری 2013محمد افضل گورو براہ راست بھارتی عدلیہ کی عدالتی دہشت گردی کا نشانہ بن کر شہادت سے سرفراز مزید پڑھیں

فریدہ بہن جی سمیت6 کشمیری حریت پسندوں کے خلاف مقدمے کی سماعت17مئی تک ملتوی

سری نگر(کے پی آئی)وسطی کشمیر کی ایک عدالت میں کشمیری خاتون رہنمافریدہ بہن جی سمیت6 کشمیری حریت پسندوں کے خلاف جعلی مقدمے کی سماعت سترہ مئی تک ملتوی  ہوگئی ہے ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنماو جموں وکشمیر مزید پڑھیں

محمد افضل گورو کی برسی پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، محمد مقبول بٹ کی برسی پر ہڑتال ہوگی

سری نگر: نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی پانے والے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی شہید کشمیر محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کی برسی  کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ محمد افضل گورو کو 9 فروری مزید پڑھیں

تصویری نمائش بھارتی ظلم و ستم دنیا بھر کے سامنے لانے کا اہم ذریعہ ہے، مشعال ملک

اسلام آباد(صبا ح نیوز)چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشعال ملک نے کہا ہے کہ تصویری نمائش کی مدد سے بھارتی ظلم و ستم پوری دنیا اور مقبوضہ کشمیر کے لوگوں پر بھارتی فوج کی بربریت ساری دنیا کے سامنے لانے مزید پڑھیں