مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی تشویشناک صورتحال پر یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو تشویش

جینوا:اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہے کہ انہیں حالیہ مہینوں میں مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی تشویشناک صورتحال کے بارے میں ہندوستان اور پاکستان دونوں کے ساتھ بات کرنے کا موقع ملا ہے۔ مزید پڑھیں

375 پاکستانی خواتین مقبوضہ کشمیر میں شناخت سے محروم گمنامی کی زندگی گزارنے پر مجبور

 سری نگر: پاکستان اور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی تقریبا 375 خواتین  مقبوضہ کشمیر میں  13 سال سے شناخت سے محروم گمنامی کی زندگی گزار رہی ہیں۔ عالمی یوم خواتین کے موقع پر ایک رپورٹ کے مطابق  پاکستان اور مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشنز کے دوران 34 سالوں میں 11ہزار 256خواتین کو بے آبرو کیا گیا

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشنز کے دوران 34 سالوں میں بھارتی فورسز نے جنگی ہتھیار کے طور پر   11ہزار 256خواتین کی آبرو ریزی کی۔ اس دوران 22ہزار 958 خواتین بیوہ ہوئی ہیں۔ گزشتہ 34برس کے دوران مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ظالمانہ اور یکطرفہ کاروائیاں سلامتی کونسل کی قراردادوں سمیت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں،سنیٹر مشاہد حسین سید

اسلام آباد(صباح نیوز)سینٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین سنیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے عمل کو تیز کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور وہ غیر مزید پڑھیں

دنیا خواتین کے حقوق کے تحفظ کا دن منار ہی بھارت مقبوضہ جموں کشمیر میں خواتین کی آبروریزی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا،مسرت عالم بٹ

 سرینگر(صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظربند چیرمین مسرت عالم بٹ نے  بھارت کے زیرقبضہ جموں کشمیر میں خواتین پر قابض بھارتی افواج کے مظالم کیخلاف اقوامِ متحدہ ، یورپی یونین،اسلامک آرگنائزیشن کاپریشن اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں مزید پڑھیں

کشمیریوں کی سانسوں پر پہرے بٹھا دیے گئے ہیں ،ارون دھتی رائے

نئی دہلی: بین الاقوامی شہرت یافتہ بھارتی مصنفہ اور انسانی حقوق کی علمبردار  ارون دھتی رائے نے کہا ہے کہ جموں وکشمیرا یک وسیع و عریض جیل کی مانند ہے جہاں کشمیریوں کی سانسوں پر پہرے بٹھا دیے گئے ہیں مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیری خواتین کی آبروریزی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے

 سری نگر:عالمی یوم خواتین کے موقع پر جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجی آپریشنز سے کشمیری خواتین بری طرح متاثر ہوئی ہیں ۔ فوجی آپریشنز میں کشمیری خواتین کی آبروریزی مزید پڑھیں

محاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں دو کشمیری نوجوان گرفتار

 سری نگر: بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے کئی مقامات پرمحاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا جبکہ کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنمائوں یاسمین راجہ اور زمرودہ حبیب کے گھروں پر چھاپے  مارے مزید پڑھیں

شمالی کشمیر میں بھارتی فوج کی حراست میں نوجوان عبدالرشید ڈار کو جلا کر مار دیا گیا

 سری نگر۔۔۔ مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کی حراست میں لیے جانے والے نوجوان عبدالرشید ڈار کی لاش کپواڑہ کے جنگل سے ملنے کے بعد سول وسائٹی اور سیاسی جماعتوں نے عبدالرشید ڈار کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ مزید پڑھیں

بھارتی حکومت نے ہزاروں کشمیریوں کو ملازمت اور پاسپورٹ سے محروم کر دیا۔بھارتی اخبار دی ہندو

 سری نگر: بھارتی اخبار دی ہندو نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے  جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے بعد ہزاروں کشمیریوں کو ملازمت اور پاسپورٹ سے محروم کر دیا ہے ۔ جموں و کشمیر مزید پڑھیں