شہید مقبول بٹ بلاشبہ ایک بے لوث اور متاثر کن شخصیت تھے۔ڈاکٹر غلام نبی فائی

واشنگٹن:امریکہ میں ہونے والی ایک تقریب میں بھارت پر زور دیا گیا ہے کہ شہید مقبول بٹ اور شہید افضل گورو کی باقیات کشمیر میں ان کے لواحقین کو واپس کی جائیں۔ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے فنڈ قائم کر دیا

مظفرآباد(صباح نیوز)وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے فنڈ قائم کر دیا اور مخیر حضرات اور عوام سے فنڈ میں عطیات جمع کروانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ترک مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مودی سرکار کی کشمیر دشمن پالیسیوں کے خلاف 15فروری کوہڑتال کا اعلان

سرینگر(صباح  نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ جموں و کشمیرمیں مودی سرکار کی کشمیر دشمن پالیسیوں کے خلاف 15فروری ریاست گیرہڑتال کی کال دیتے ہوئے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ  اس روز مکمل احتجاجی ہڑتال کر یں مزید پڑھیں

شہدا جموں وکشمیرکے مشن کو ہر قیمت پر پورا کیا جائے گا،فریدہ بہن جی

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنمااور جموں وکشمیر ماس موومنٹ کی چیر پرسن فریدہ بہن جی نے ممتاز کشمیری رہنماوں شہید محمد مقبول بٹ اور شہید محمد افضل گورو کو انکی شہادت کی برسیوں پر خراج عقیدت پیش مزید پڑھیں

بھارت کو ہرحال میں کشمیریوں کو حق خودارادیت دیناہوگا۔ علی رضاسید

برسلز:کشمیرکونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے عظیم کشمیری شہدا افضل گورو اور مقبول بٹ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ کشمیر کی دھرتی کے عظیم سپوت ہیں، ان شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں اردو زبان بھی خطرے میں،سکولوں میں ہندی زبان پڑھانے کا حکم

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کی بھارتی انتظامیہ نے پہلی سے دسویں جماعت تک ہندی زبان پڑھانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ جموں و کشمیر اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ(جے کے ایس سی ای آر ٹی) نے تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور دنیا بھر میں مقبول بٹ کی برسی کی تقریبات

سرینگر:مقبوضہ جموں وکشمیر، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نےآج شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی برسی عقیدت واحترام سے منائی،شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی برسی پر بروزہفتہ مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال رہی جبکہ مزید پڑھیں

شہید محمد مقبول بٹ جدوجہد تاریخ کشمیر کا ایک روشن باب ہیں۔سیدصلاح الدین

مظفر آباد:حزب المجاہدین کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ شہید محمد مقبول بٹ جد و جہد تاریخ کشمیر کا ایک روشن باب ہیں۔ ایک راستہ متعین کرگئے جس پر چل مزید پڑھیں

سرینگر جموں شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ سے ایک بار پھر بند

سری نگر:سرینگر جموں شاہراہ ضلع رام بن کے علاقے بانہال میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گاڑیوں کی آمد ورفت کیلئے روک دی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے کہا کہ مزید پڑھیں

 شہید محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کی باقیات کشمیریوں کے حوالے کی جائیں،حریت کانفرنس

اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر و پاکستان کے کنوینر محمود احمد ساغر کی صدارت میں ایک سمینار کا انعقاد ہوا جس شہید محمد مقبول بٹ اور شہید محمد افضل گورو کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ مقررین مزید پڑھیں