کشمیری پاک بھارت تعلقات کے مخالف نہیں،مسئلہ کو حل کئے بغیر یہ تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے، شیخ عبدالمتین

کراچی(صباح نیوز)آل پارٹیز حریت کانفرنس مقبوضہ جموں و کشمیر کے جنرل سیکریٹری شیخ عبدالمتین نے کہا کہ کشمیری پاک بھارت تعلقات کے مخالف نہیں لیکن مسئلہ کو حل کئے بغیر یہ تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے،بھارت کی فاشسٹ مودی سرکار نے مزید پڑھیں

اوسلو، لندن، بارسلونا، کوپن ہیگن، گلاسگو، لوٹن، برمنگھم، میں یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرامات

لندن: برطانیہ اور یورپی یونین کے کئی ممالک میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں خصوصی پروگرامات میں  کشمیریوں سے یک جہتی کا اظہار کیا گیا ۔تحریک کشمیر برطانیہ اور یورپ نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جاری نسل کشی کو اجاگر مزید پڑھیں

اسرائیلی طرز کی کارروائی میں مقبوضہ کشمیر میںکشمیریوں کی دو لاکھ ایکٹر اراضی پر قبضہ کر لیا گیا۔لیگل فورم فار کشمیر

اسلام آباد: نام نہاد انسداد تجاوزات مہم کے تحت کشمیری مسلمانوں کو زمین سے محروم کرنے  کے منصوبے کے تحت  کشمیریوں کی دو  لاکھ  ایکٹر اراضی پر  قبضہ کر لیا گیا ہے۔ جموں وکشمیر کی قابض بھارتی انتظامیہ نے  وادی مزید پڑھیں

مضبوط پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی کامیابی کا ضامن ہے۔ حریت کانفرنس

 سری نگر۔۔۔۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے جدوجہد آزادی میں مصروف کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرنے پر پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت مزید پڑھیں

محمد مقبول بٹ اور افضل گورو کی برسی پرمقبوضہ کشمیر میں جمعرات اور ہفتے کو ہڑتال اور یوم سیاہ منایاجائے گا

 سری نگر۔۔۔۔شہید کشمیر جموںو لبریشن فرنٹ کے بانی محمد مقبول بٹ اورمحمد افضل گورو کی برسی پرمقبوضہ کشمیر میں جمعرات  اور  ہفتے  کو ہڑتال اور یوم سیاہ منایاجائے گا۔شہید کشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی محمد مقبول بٹ کو11فروری1984 کو جبکہ مزید پڑھیں

بلجیم میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے شمعیں روشن ،ممظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار

برسلز(صباح نیوز)بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے شمعیں روشن کرکے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہارکیا گیا۔ یہ پروگرام کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام برسلز کے سنٹرل اسٹیشن کے سامنے یورپ اسکوائر پرمنعقد مزید پڑھیں

بھارتی سازشوں کا پر دہ چاک کرنے کے لیے پاکستان کردار ادا کرے.زاہد صفی

اسلام آباد(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر باکستان شاخ کے مرکزی رہنما  زاہد صفی نے پانچ فروری کو پاکستان بین الاقوامی برادری کے سامنے کشمیری قوم کی بھرپور حمایت،اوربھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف کھل کر آ واز بلند مزید پڑھیں

کشمیر ایشو اور آزاد کشمیر کے تمام مسائل کا حل ہم بیٹھ کر نکالیں گے محمد شہبازشریف

مظفر آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ علیحدہ علیحدہ سیاسی وابستگیوں کے باوجود ملک بھر کی سیاسی قیادت کا مظفر آباد میں کشمیر کاز کیلئے اکٹھے ہونا خوش آئند ہے۔ مظفر آباد میں کشمیری قیادت سے ملاقات مزید پڑھیں

شہباز شریف سے آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت کی ملاقات،کشمیر کاز کیلئے کلیدی کردار پر وزیر اعظم پاکستان کوخراج تحسین

مظفر آباد(صباح نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ علیحدہ علیحدہ سیاسی وابستگیوں کے باوجود ملک بھر کی سیاسی قیادت کا مظفر آباد میں کشمیر کاز کیلئے اکٹھے ہونا خوش آئند ہے، 7 دہائیوں سے بھارت کشمیر مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی،شہباز شریف کا وفاقی وزراء کے ہمراہ دورہ مظفر آباد

مظفرآباد(صباح نیوز) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا وفاقی وزراء  کے ہمراہ  یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرنے دارالحکومت مظفرآباد آمد پر سخت سیکورٹی انتظامات ، ہیلی پیڈ پر قائم مقام صدر ریاست چودھری مزید پڑھیں