یوم یکجہتی کشمیر،برسلز میں کشمیر کونسل یورپ  کے اہتمام کل مشعل بردار جلوس کا انعقاد کیا جائے گا

برسلز:مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں کل  ایک مشعل بردار جلوس کا انعقاد کیا جائے گا۔مشعل بردار جلوس کا اہتمام کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) نے مزید پڑھیں

کشمیری اپنے معاملات خود طے کریں اور اپنے مستقبل کا خود تعین کریں۔ڈاکٹر غلام نبی فائی

اسلام آباد(کے پی آئی)ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے  عالمی برادری اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پر زور دیا ہے کہ وہ دنیا میں امن کے قیام اور اقوام متحدہ کی سلامتی مزید پڑھیں

 پانچ فروری پاکستان میں کشمیریوں کے لئے ایک مثالی دن بن گیا ہے۔ فریدہ بہن جی

سری نگر(کے پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنمااور جموں وکشمیرماس موومنٹ کی چیر پرسن محترمہ فریدہ بہن جی نے پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کوبھرپور طریقے سے منانے پر حکومت پاکستان اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مزید پڑھیں

 اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے تحت تنازعہ کشمیر کا پر امن حل ناگزیر ہے ۔منیر اکرم

نیویارک(کے پی آئی) پاکستان ، ترکی، آذربائیجان اور سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے تنازعہ کشمیر کے پر امن حل پر زور دیا ہے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر کل منایا جائے گا۔ مظفر آباد میں اسمبلی کا خصوصی اجلاس ہوگا

اسلام آباد: آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پاکستان بھر میں اتوار کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ اس موقع پر پاکستان بھر میں عام تعطیل ہوگی اور سرکاری طور پرجموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ اظہار مزید پڑھیں

سال 2022، مقبوضہ کشمیر میں فوجی آپریشنز کے نتیجے میں ایک لاکھ 30 ہزار افراد متاثر ہوئے

سری نگر:  مقبوضہ جموںو کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشنز میں سال 2022کے دوران 181 آزادی پسندوں اور 45  عام شہری  ماورائے عدالت قتل ہوئے۔ غیر سرکاری تنظیم لیگل فورم فار کشمیرنے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر میں6بے گناہ کشمیری نوجوان عسکریت پسندی کے الزام میں گرفتار

سری نگر: جنوبی کشمیر6بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو عسکریت پسندی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔شاہد احمد پڈر،عبید احمد ایتو، دانش احمد ڈار، نواز احمد گانی،عابد مشتاق  اور کفایت احمد لون  کے خلاف  ضلع کولگام مین دمہال مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کشمیری حریت قیادت کی جیلوں سے رہائی کیلئے عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرے، مشعال ملک

اسلام آباد(صباح نیوز)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن اور کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہاہے کہ حکومت پاکستان کویاسین ملک سمیت بھارت کی جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربندحریت قائدین کی رہائی اور مقبوضہ مزید پڑھیں

سیاست دانوں کی جنگ اقتدار سیاسی عدم استحکام کا سبب بنی ہوئی ہے۔محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ کا انعام اور دینی مدارس اسلام کا قلعہ ہیں۔ قیام پاکستان سے لیکر مسلط نااہل کرپٹ اور دین بیزار قیادت مزید پڑھیں

5فروری کو پاکستانی اپنے کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا بھرپور اظہار کریں گے نوابزادہ افتخار احمد خان

 اسلام آباد۔ وزیر مملکت برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان نوابزادہ افتخار احمد خان بابر نے کہا ہے کہ  5فروری کو اندرون و بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا بھرپور اظہار کریں گے، یوم یکجہتی کے مزید پڑھیں