مقبوضہ کشمیر کے کئی مقامات پر کشمیری حریت پسندوں کے گھروں پر چھاپے

 سری نگر۔۔۔ نام نہادریاستی تحقیقاتی ایجنسی ایس آئی اے نے مقبوضہ کشمیر  کے کئی مقامات پر کشمیری حریت پسندوں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ گرمائی دارالحکومت سری نگر میں  تقریبا پانچ  مقامات پر چھاپے مارے گئے ۔بلبل باغ برزلہ مزید پڑھیں

 کشمیر میں بجلی کے بلب سے لے کر مہنگائی تک کا ہر مطالبہ ہم کیا چاہتے آزادی پر منتج ہوتا ہے۔نعیمہ احمد مہجور

سری نگر:بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ ساتھ بھارتی کانگریس پارٹی بھی ریاست جموں وکشمیر پر جبری قبضے کی پالیسی پر گامزن ہے ۔اس پالیسی کا اظہار بھارتی کانگریس پارٹی کے راہل گاندھی کی جموں و کشمیر میںانڈیا جوڑو  یاترا کے مزید پڑھیں

 آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پاکستان بھر میں اتوار کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا

اسلام آباد: آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پاکستان بھر میں اتوار کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ اس موقع پر پاکستان بھر میں عام تعطیل ہوگی اور سرکاری طور پرجموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ اظہار مزید پڑھیں

5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منا کر مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ بے مثال یکجہتی کا اظہار کریں گے، سردار تنویر الیاس خان

اسلام آباد(صباح نیوز)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منا کر مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ بے مثال یکجہتی کا اظہار کریں گے  اہل پاکستان،آزادجموں مزید پڑھیں

 میر واعظ جنوبی کشمیرقاضی یاسر کے ایک شاپنگ کمپلیکس کو قابض انتظامیہ نے گرادیا

سرینگر:مقبوضہ کشمیر کی قابض انتظامیہ نے نام نہاد انسداد تجاوزات مہم کے نام پر امت اسلامیہ کے سربراہ اور میر واعظ جنوبی کشمیرقاضی یاسر کے ایک شاپنگ کمپلیکس کو گرادیا گیا ہے۔قاضی یاسر اور ان کے بھائی قاضی شبلی کئی مزید پڑھیں

 نام نہاد انسداد تجاوزات مہم کشمیریوں کے لیے ایک اور یو پی اے قانون ہے ۔محبوبہ مفتی

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی اورپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ نام نہاد انسداد تجاوزات مہم کشمیری عوام پر مظالم ڈھانے اور انہیں بے گھرکرنے کے لئے بی جے پی کی ہندوتوا حکومت مزید پڑھیں

بھارتی نسل پرست حکومت کشمیریوں کو نت نئے حربوں سے زیر کرنے کی پالیسی کو ترک کریں۔مسرت عالم بٹ

 سری نگر(صباح نیوز) نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قیدچیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس مسرت عالم بٹ نے مقبوضہ کشمیر میں سیاسی مخالفین کو جبری طورپر خاموش کرانے کے بھارتی حکومت کے مذموم ایجنڈے کو اسرائیلی پالیسی کے نقش قدم مزید پڑھیں

سری نگر کے مختلف علاقوں میں مزید492 کنال اراضی بحق سرکار ضبط

سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر کی بھارتی انتظامیہ نے سری نگر کے مختلف علاقوں میںمزید492 کنال اراضی بحق سرکار ضبط کر لی ہے ۔ جبکہ  اسلام آباد  میںمزید کئی کنال اراضی پر بلڈوزر چلا کر تعمیرات مسمار کر دی ہیں۔ مزید پڑھیں

جنوری2023:مقبوضہ کشمیر میں10کشمیری شہید

سری نگر:بھارتی فوج نے جنوری2023 میں مقبوضہ کشمیر میں10کشمیریوں کو شہید کر دیا ۔بھارتی فوج  کی ریاستی دہشت گردی کی کارروائیوں  دو کم سن لڑ کے اور ایک خاتون بھی شہید ہوئی  ۔ شہید ہونے والوں میں سے چار نوجوانوں مزید پڑھیں