عمران خان اور وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس میں کوئی فرق نہیں،حافظ حمد اللہ

چناری(صباح نیوز)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے رہنماء ، مرکزی ترجمان پی ڈی ایم، سینیٹر حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس میں کوئی فرق نہیں، دونوں کی زبان ایک جیسی گندی مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس اور لیگل فورم فار کشمیرکی طرف سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے ہنگامی امداد

اسلام آباد(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس اور لیگل فورم فار کشمیرنے ترکیہ اور شام کی امداد اور بچاؤ کی کارروائیوں کیلئے مقبوضہ قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کی جانب سے ہنگامی امداد کی پہلی کھیپ بھجوائی ہے ۔اسلام آباد مزید پڑھیں

بین الاقوامی انسانی حقوق کے نگراں ادارے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کو آسانی سے نظر انداز کر رہے ہیں، ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے نگراں ادارے بھارت میں مذہبی اقلیتوں پر ظلم و ستم اوربھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج مزید پڑھیں

بھارت اسرائیلی طرز پر مقبوضہ جموں وکشمیرمیں کشمیری مسلمانوں کو اپنے ہی وطن میں بے دخل کرنے کی پالیسی پر عمل پیر ا ہے، بلا ل احمد بیگ

مظفر آباد(صباح نیوز)جموں وکشمیر اسلامک فرنٹ کے چیرمین بلا ل احمد بیگ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی حکومت کی جانب سے زمینوں پر قبضے، شہریوں کے گھروں کو مسمار اور جائیدادوں کو ضبط کرنے جیسی مزید پڑھیں

سیکورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، رانا ثنا اللہ خان

مظفرآباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ سیکورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، تمام منصوبہ جات جن میں غیر ملکی شہری کام کر رہے ہیں، وہ 30 مزید پڑھیں

بھارت جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق 1947 کے دستاویزات منظر عام پر لانے سے گریزاں

 لندن… برطانوی روزنامہ گارڈین نے کہا ہے کہ بھارت جنگ بندی اور مقبوضہ جموںو کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق 1947 کے دستاویزات کومنظر عام پر لانے سے کترا ہے کیونکہ اسے خدشہ ہے کہ ان “حساس خطوط سے اسکے مزید پڑھیں

کشمیریوں کو زمینوں سے محروم کرنے کی مہم کے خلاف کشمیری مزاحمت کیلئے متحد ہو جائیں۔شبیر احمد شاہ

سری نگر: نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قیدجموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ نے کشمیری عوام سے کہا ہے کہ کشمیریوں کو ان کی زمینوں سے محروم کرنے کی بھارتی  مہم کے خلاف احتجاج مزید پڑھیں

کشمیر دشمن بھارتی مہم کے خلاف کل مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہوگی

 سری نگر۔۔۔ کشمیریوں کو ان کی زمینوں اورجائیدادوں سے بے دخل کرنے کی بھارتی کارروائی کے خلاف کل مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہوگی۔ ہڑتال کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے کی ہے۔ اس موقع پر مقبوضہ کشمیر  میں مزید پڑھیں

 جموں وکشمیر کے عوام سماجی انصاف سے محروم ہیں۔ڈاکٹر غلام نبی فائی

واشنگٹن:ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا کہ جموں وکشمیر کے عوام سماجی انصاف سے محروم ہیں۔ بھارتی فوجی کارروائیوں کے باعث کشمیریوں کا طرز زندگی تبدیل ہو گیا ہے ، کشمیری بچوں مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیراہتمام کل بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہو گا

اسلام آباد،سرینگر(صباح نیوز) مقبوضہ جموں و کشمیر میں زمینوں پر قبضے، شہریوں کے گھر مسمار اور جائیدادیں ضبط کرنے کی نریندر مودی کی سفاکانہ کارروائیوں اورکشمیر دشمن پالیسیوں کے خلا ف کل  بدھ کو اسلام آباد میں کل جماعتی حریت مزید پڑھیں