ڈسٹرکٹ بار میر پورکے انتخابات مکمل ،کامران طارق ایڈووکیٹ صدر، سردار فضل رازق ایڈووکیٹ سیکریٹری جنرل منتخب

میرپور (صباح نیوز) ڈسٹرکٹ بار میرپور کے) سیشن   2023 -2024  )کے انتخابات مکمل ہوگئے، چیئرمین الیکشن بورڈ مرزا قمر الزمان ایڈووکیٹ نے نتائج کا اعلان کردیا ۔ نتائج کے مطابق کامران طارق ایڈووکیٹ صدر جبکہ سردار فضل رازق ایڈووکیٹ سیکریٹری مزید پڑھیں

جموں وکشمیر اسمبلی نشستوں کی ازسر تشکیل ناقابل قبول ہے

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی  نے کہا ہے کہ  جموں وکشمیر اسمبلی نشستوں کی  ازسر تشکیل ناقابل قبول ہے یہ عمل  در اصل انتخابات میں دھاندلی کا ایک عمل مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کشمیری عوام کیخلاف بلڈوزر کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کررہی ہے۔ متحدہ جہاد کونسل

 مظفر آباد ۔۔۔ متحدہ جہاد کونسل کے جنرل سیکرٹری شیخ جمیل الر حمان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسداد تجاوزات کے نام پر کشمیریوں سے انکی زمینیں چھین کر اورگھروں کو مسمار کر کے انسانی حقوق کی مزید پڑھیں

 بھارتی حکومت کی کشمیر دشمن پالیسوں کے خلاف15فروری کو مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال ہوگی

سری نگر:بھارتی حکومت کی سفاکانہ کارروائیوں اور کشمیر دشمن پالیسیوں کے خلاف15فروری کو مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال ہوگی۔  ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے کئی مقامات پر نام نہاد انسداد تجاوزات مہم کے خلاف احتجاج

 سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر کے کئی مقامات پر نام نہاد انسداد تجاوزات مہم کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے۔ اس دوران نام نہاد انسداد تجاوزات مہم کے تحت بانہال میں کئی دکانیں مسمار کر دیں گئی ہیں۔ بانیہال مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں نئی انتخابی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست مسترد کر دی

نئی دہلی۔۔۔ بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں نئی انتخابی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست مسترد کر دی ہے۔ بھارتی حکومت  کے حلقہ بندی کمیشن نے جموں میں اسمبلی نشستوں میں چھے کا اضافہ کر کے جموں وکشمیر مزید پڑھیں

شہید مقبول بٹ بلاشبہ ایک بے لوث اور متاثر کن شخصیت تھے۔ڈاکٹر غلام نبی فائی

واشنگٹن:امریکہ میں ہونے والی ایک تقریب میں بھارت پر زور دیا گیا ہے کہ شہید مقبول بٹ اور شہید افضل گورو کی باقیات کشمیر میں ان کے لواحقین کو واپس کی جائیں۔ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے فنڈ قائم کر دیا

مظفرآباد(صباح نیوز)وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے فنڈ قائم کر دیا اور مخیر حضرات اور عوام سے فنڈ میں عطیات جمع کروانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ترک مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مودی سرکار کی کشمیر دشمن پالیسیوں کے خلاف 15فروری کوہڑتال کا اعلان

سرینگر(صباح  نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ جموں و کشمیرمیں مودی سرکار کی کشمیر دشمن پالیسیوں کے خلاف 15فروری ریاست گیرہڑتال کی کال دیتے ہوئے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ  اس روز مکمل احتجاجی ہڑتال کر یں مزید پڑھیں

شہدا جموں وکشمیرکے مشن کو ہر قیمت پر پورا کیا جائے گا،فریدہ بہن جی

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنمااور جموں وکشمیر ماس موومنٹ کی چیر پرسن فریدہ بہن جی نے ممتاز کشمیری رہنماوں شہید محمد مقبول بٹ اور شہید محمد افضل گورو کو انکی شہادت کی برسیوں پر خراج عقیدت پیش مزید پڑھیں