بھارت کو ہرحال میں کشمیریوں کو حق خودارادیت دیناہوگا۔ علی رضاسید

برسلز:کشمیرکونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے عظیم کشمیری شہدا افضل گورو اور مقبول بٹ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ کشمیر کی دھرتی کے عظیم سپوت ہیں، ان شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں اردو زبان بھی خطرے میں،سکولوں میں ہندی زبان پڑھانے کا حکم

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کی بھارتی انتظامیہ نے پہلی سے دسویں جماعت تک ہندی زبان پڑھانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ جموں و کشمیر اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ(جے کے ایس سی ای آر ٹی) نے تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور دنیا بھر میں مقبول بٹ کی برسی کی تقریبات

سرینگر:مقبوضہ جموں وکشمیر، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نےآج شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی برسی عقیدت واحترام سے منائی،شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی برسی پر بروزہفتہ مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال رہی جبکہ مزید پڑھیں

شہید محمد مقبول بٹ جدوجہد تاریخ کشمیر کا ایک روشن باب ہیں۔سیدصلاح الدین

مظفر آباد:حزب المجاہدین کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ شہید محمد مقبول بٹ جد و جہد تاریخ کشمیر کا ایک روشن باب ہیں۔ ایک راستہ متعین کرگئے جس پر چل مزید پڑھیں

سرینگر جموں شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ سے ایک بار پھر بند

سری نگر:سرینگر جموں شاہراہ ضلع رام بن کے علاقے بانہال میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گاڑیوں کی آمد ورفت کیلئے روک دی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے کہا کہ مزید پڑھیں

 شہید محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کی باقیات کشمیریوں کے حوالے کی جائیں،حریت کانفرنس

اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر و پاکستان کے کنوینر محمود احمد ساغر کی صدارت میں ایک سمینار کا انعقاد ہوا جس شہید محمد مقبول بٹ اور شہید محمد افضل گورو کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ مقررین مزید پڑھیں

کشمیری مسلمانوں کو زمین سے محروم کرنے  کے خلاف مقبوضہ کشمیر کے کئی مقامات پر احتجاجی مظاہرے

سری نگر:نام نہاد انسداد تجاوزات مہم کے تحت کشمیری مسلمانوں کو زمین سے محروم کرنے  کے خلاف مقبوضہ کشمیر کے کئی مقامات پر احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں ۔ فسطائی بھارتی حکومت نے ضلع راجوری میں غریب کشمیریوں سے 2لاکھ 86ہزار8سو مزید پڑھیں

کشمیریوں کوشناخت، زمین اور وسائل سے محروم کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ

 سری نگر۔۔۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کوشناخت، زمین اور وسائل سے محروم کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔ شناخت، زمین اور وسائل سے محروم مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں لیتھیم کے .9 ملین ٹن ذخائر کی دریافت

جموں۔۔۔ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے ریاسی ضلع میں دریافت ہونے والے  لیتھیم کے .9 ملین ٹن ذخائر کی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے۔ جیولوجیکل سروے آف انڈیا (جی ایس آئی) کے بیان کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیر کے مزید پڑھیں

شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی برسی پرکل مقبوضہ کشمیر  میں ہڑتال ہوگی

سری نگر:جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی برسی پر کل  مقبوضہ کشمیر  میں ہڑتال ہوگی۔ محمد مقبول بٹ  کو 11فروری 1984 کونئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں تختہ دار پر لٹکایا مزید پڑھیں