آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پاکستان بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کی خصوصی تقریبات

اسلام آباد(صباح نیوز) آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پاکستان بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا ۔ اس موقع پر پاکستان بھر میں عام تعطیل رہی  اور سرکاری طور پرجموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی مزید پڑھیں

ہندوستان کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ اور کشمیریوں کی عملی مدد کی جائے۔ لیاقت بلوچ

مظفرآباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مستند عالمی دہشت گرد نریندمودی ظالمانہ اور متعصبانہ اقدامات کے ذریعے کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے مقبوضہ جموں وکشمیر کے مسلم تشخص پر وار مزید پڑھیں

ہمیں متحد ہو کرکشمیریوں کے روشن مستقبل کے لیے جدو جہد کرنا ہوگی، رانا تنویر حسین

اسلام آباد(صباح نیوز) نجی تعلیمی اداراجات ریگولیرٹی اتھارٹی (آئی سی ٹی پیرا)کی خصوصی ہدایات پر اسلام آباد کے نجی سکولوں اور کالجوں میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا جس میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بیداری پیدا کرنے اور مزید پڑھیں

عالمی عدالت بھارت سے کشمیریوں کی نسل کشی پر جواب مانگے،مشال ملک

اسلام آباد(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ گزشتہ 75سال سے بھارتی فوج کشمیریوں پر ظلم و بربریت جاری رکھے ہوئے ہے، ہمارا ایک مطالبہ ہے کہ حق خودارادیت مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کو جوابدہ ٹھہرایا جائے۔صدر مملکت

اسلام آباد(کے پی آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے عا لمی برادری اور تنظیموں پر زور دیا  ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین اور وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں پر بھارت کو جوابدہ مزید پڑھیں

کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی پربھارت کا مکروہ چہرہ دنیا بھر میں عیاں ہوچکا ہے، صادق سنجرانی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کشمیر ڈے کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کر کے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کی بدترین مزید پڑھیں

بی بی سی کی دستاویزی فلم مقبوضہ کشمیر پربھارتی فوجی قبضے کے خلاف کشمیریوں کے حق خودارادیت کے کیس کو مضبوط کرتی ہے،شرکاء آئی پی ایس فورم

اسلام آباد (صباح نیوز) کشمیر میں بھارتی ریاست کی گھناؤنی کارروائیوں اور جنگی جرائم کے دستاویزی شواہد، مودی پر بی بی سی کی دستاویزی فلم کی طرح بھارت کے اسرائیلی طرز کے جبری آبادکاری کے ایجنڈے اور فوجی قبضے کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر یونیورسٹی کے زیراہتمام کانفرنس بعنوان ”کثیرالقطبی دنیا میں مسئلہ کشمیر اور بھارت کا غیرقانونی قبضہ ”کا انعقاد

مظفرآباد(صباح نیوز)جامعہ کشمیر میں ہفتہ تقریبات یوم کشمیر کے سلسلہ میں شعبہ بین الاقوامی تعلقات اور کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز (کے آئی آئی آر) کے تعاون سے ایک روزہ کانفرنس بعنوان ”کثیرالقطبی دنیا میں مسئلہ کشمیر اور بھارت مزید پڑھیں

پاکستان کشمیر پر اپنے موقف پر ثابت قدم رہا ہے۔ حریت کانفرنس

اسلام آباد(صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر و پاکستان کے کنوینر محمود احمد ساغر، جنرل سیکرٹری شیخ عبدا لمتین اور سیکرٹری اطلاعات امتیاز وانی نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے جاری ایک بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

 یوم یکجہتی کشمیر،برسلز میں کشمیر کونسل یورپ  کے اہتمام کل مشعل بردار جلوس کا انعقاد کیا جائے گا

برسلز:مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں کل  ایک مشعل بردار جلوس کا انعقاد کیا جائے گا۔مشعل بردار جلوس کا اہتمام کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) نے مزید پڑھیں