مقبوضہ کشمیر میں تین کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں مارنے پر فوجی افسر کو عمرقید کی سزا

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں تین کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں مارنے پرجنرل کورٹ مارشل کی کارروائی مکمل ہونے پر کیپٹن بھوپندر سنگھ کو عمرقید کی سزا سنادی گئی ہے ۔ بھارتی فوج  کی  62 راشٹریہ رائفلز کے کیپٹن بھوپندر سنگھ مزید پڑھیں

 پابندیاں لگانے اور لوگوں کو جیلوں میں ڈالنے سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ نعیم احمد خان

سری نگر:جموں وکشمیر نیشنل فرنٹ کے چیرمین اورکل جماعتی حریت کانفرنس کے  رہنما نعیم احمد خان نے بھارت میں مودی حکومت پر واضح کیا ہے کہ وہ اپنے ہندوتوا ایجنڈے کو نافذ کرکے مقبوضہ جموں و کشمیر میں زمینی حقائق مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں او آئی سی اور ترکیہ کا مسئلہ کشمیر کے حل پر زور

جنیوا:اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل(یو این ایچ آرسی)کے 52ویں اجلاس میں ترکی اور اسلامی تعاون تنظیم نے جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کے خاتمے مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا ہے۔ یو این ایچ آرسی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

عالمی طاقتیں اور اقوام متحدہ کے ادارے مقبوضہ وادی میں مودی حکومت کے وحشیانہ اقدامات کا نوٹس لیں،مشال حسین ملک

اسلام آباد(صباح نیوز) جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے اسیر چیرمین یاسین ملک کی اہلیہ اورپیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ فسطائی نریندر مودی کی سرکار مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کی آبادی مزید پڑھیں

بی جے پی مقبوضہ کشمیر میں قتل وغارت کی پالیسی پر مسلسل عمل پیرا ہے، محبوبہ مفتی

سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی کی بھارتی حکومت انتخابات میں ووٹوں کے زیادہ سے زیادہ حصول کیلئے مقبوضہ علاقے مزید پڑھیں

شہدائے شوپیاں کو خراج عقیدت، کل جماعتی حریت کانفرنس کا جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے شوپیاں قتل عام کے شہداء کو ان کے 5ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداء کے مقدس مشن کی تکمیل تک جدوجہد رکھنے کے کشمیریوں کے مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندے اپنی صلاحیتوں کو بھرپور استعمال کرتے ہوئے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کریں

لندن(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے نو منتخب ڈسٹرکٹ چیئرمینز، وائس چیئرمینز، میئرز،ڈپٹی میئرز اور یونین کونسلز کے چیئرمینز اور وائس چیئرمینزکو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ حکومت آئین کے مطابق کے بلدیاتی اداروں مزید پڑھیں