آزاد کشمیر میں مقیم مقبوضہ کشمیر کے ایک اور شہری کی جائیداد  قرق


سری نگر:آزاد کشمیر میں مقیم مقبوضہ کشمیر کے ایک اور شہری کی  جائیداد کو قرق کر لیا گیا ہے ۔

راجوری ضلع کی منجاکوٹ تحصیل میں عبدالحمید خان کے خلاف کارروائی ایس ائی ائے نے کی ہے  ایس آئی ائے کے مطابق   عبدالحمید خان آزاد کشمیر میں مقیم  ہے