وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے قطر کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن بن فیصل الثانی نے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنمائوں کی ملاقات میں پاک قطر اقتصادی تعلقات مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔قطر کے سفیر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن میں تعیناتیوں سے متعلق معلومات کا معاملہ، فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن میں تعیناتیوں سے متعلق معلومات کے معاملے پرفریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن میں تعیناتیوں سے متعلق معلومات شہری مزید پڑھیں

نیپرا کی جانب سے این ٹی ڈی سی پر ایک کروڑ روپے جرمانہ

اسلام آباد(صباح نیوز) نیپرا نے بلیک آؤٹ ہونے کے دوران بجلی بروقت بحال نہ ہونے پر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) پر ایک کروڑ روپے  جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطاق  ستمبر 2021 میں جامشورو گرڈ مزید پڑھیں

مفتاح اور ڈار کے متضاد بیانات نے آئی ایم ایف پروگرام پرمزید پیچیدگیاں پیدا کردیں،فواد چوہدری

اسلا م آباد(صباح نیوز)  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چو ہدری نے کہا ہے کہ  مفتاح اسماعیل  اور اسحق ڈار کے متضاد بیانات نے آئی ایم ایف پروگرام پرمزید پیچیدگیاں پیدا کردیں ۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

پاکستان میں ہر سال تقریبا90ہزارچھاتی کے کینسر کے کیسز کی تشخیص ہوتی ہے،صدر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال تقریبا90ہزارچھاتی کے کینسر کے کیسز کی تشخیص ہوتی ہے، بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے بہت سی قیمتی جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔ ایوان صدر کی مزید پڑھیں

سینیٹ میں میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ ایکٹ منسوخ کرنے اور میڈیکل کمیشن تحلیل کرنے سے متعلق بلز کثرت رائے  سے منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ میں فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ ایکٹ منسوخ کرنے اور پاکستان میڈیکل کمیشن تحلیل کرنے سے متعلق بلز کثرت رائے کی بنیاد پر منظور کرلئے گئے، قومی  کمیشن برائے حقوق طفل ایکٹ میں ترمیم کے بل کو بھی مزید پڑھیں

صدرمملکت کو نیدر لینڈز، ڈنمارک، سوئٹزرلینڈ، فن لینڈ، زمبابوے اور سینیگال کے نامزد سفرا ء نے سفارتی اسناد پیش کیں

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرمملکت کو نیدر لینڈز، ڈنمارک، سوئٹزرلینڈ، فن لینڈ، زمبابوے اور سینیگال کے نامزد سفرا ء نے سفارتی اسناد پیش کیں،سفرا سے ملاقات میں عارف علوی نے  موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے بین الاقوامی شراکت داری مزید مضبوط مزید پڑھیں

سی ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری اسد محمود بلڈنگ ووڈ ورکرزانٹرنیشنل کانگرس کانفرنس میں شرکت کے لیے سپین روانہ

اسلام آباد ( صباح نیوز)سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) اور پاکستان فیڈریشن آف بلڈنگ اینڈ ووڈ ورکرز کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری اسد محمود بلڈنگ ووڈ ورکرز انٹرنیشنل کانگرس کانفرنس میں شرکت کے لیے سپین روانہ ہوگئے جہاں مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس خارج ہونے پر مریم نواز کا ردعمل

اسلام آباد  (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس خارج کرنے پر مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا ردعمل آ گیا۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

رنگے ہاتھوں پکڑے جانیوالے چور سزا سے بچنا چاہتے ہیں،شہبازشریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے قومی اداروں کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے چور اب مزید پڑھیں