پی ٹی آئی لانگ مارچ کو اسلام آبادمیں کسی صورت داخل نہیں ہونے دیا جائیگا، حکومت کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو اسلام آباد میں کسی بھی صورت داخل نہیں ہونے دیا جائیگا۔ پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ روکنے سے متعلق حکمت عملی کو حتمی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کی سندھ حکومت کی درخواست مسترد کر دی، کراچی میں بلدیاتی انتخابات 23 اکتوبر کو ہی کرانے کا فیصلہ  کیا گیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ 19 اکتوبر کو سروے آف پاکستان میں فوجی افسروں کی مدت ملازمت سے متعلق مقدمے کی سماعت کرے گا

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ 19 اکتوبر کو وزارت دفاع کے ذیلی ادارے سروے آف پاکستان میں فوجی افسروں کی مدت ملازمت سے متعلق مقدمے کی سماعت کرے گا۔ سروے آف پاکستان کے ایک افسر نے ایک مزید پڑھیں

امید ہے عالمی برادری سیلاب کے منفی نتائج کو کم کرنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کرے گی،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے کرائسز مینجمنٹ کے لیے یورپی کمشنر جینیز لیناری نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے برطانوی لیبر پارٹی کی ڈپٹی لیڈر کی ملاقات ،سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے مسلسل تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم سے برطانوی لیبر پارٹی کی ڈپٹی لیڈر کی ملاقات ،سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے مسلسل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے مزید پڑھیں

برسراقتدار ٹولے نے ملک کو معاشی سیاسی آئینی اوراخلاقی طورپربحرانوں سے دوچار کردیا ہے۔میاں محمد اسلم

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم حکومتوں کو ناکام ترین، کرپٹ اورعوام و دین دشمن حکومت قراردیتے ہوئے کہاہے کہ برسراقتدار ٹولے نے ملک کو مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل فارغ،اسحاق ڈار نئے چیئرمین ایکنک تعینات

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے سابق وزیر خزانہ ڈاکٹرمفتاح اسماعیل کو چیئرمین ایکنک کے عہدے سے فارغ کر کے ان کی جگہ وزیر خزانہ وریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو نیا چیئرمین ایکنک تعینات کردیا۔ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کر دیا، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں ریفرنس اعظم سواتی نے جمع کروایا۔ پی ٹی آئی نے ریفرنس مزید پڑھیں

اے ٹی ایم سے چوریوں کی وجہ سے عوام کا بینکنگ نظام پر اعتماد خراب ہورہا ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اے ٹی ایم سے چوریوں کی وجہ سے عوام کا بینکنگ نظام پر اعتماد خراب ہورہا ہے ۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

عوام کی زندگی بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے بدحال ہے،اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ عوام کی زندگی بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے بدحال ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں اسد مزید پڑھیں