وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے امریکہ کے خصوصی نمائندے کی ملاقات برائے افغانستان تھامس ویسٹ کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے امریکہ کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے  یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر مملکت برائے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت سپریم کورٹ میں ریکوڈک پراجیکٹ میں ریفرنس دائر کرنے کی سمری کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر 1973 کے آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت سپریم کورٹ آف پاکستان میں ریکوڈک پراجیکٹ میں ریفرنس دائر کرنے کی سمری کی منظوری دیدی۔ ایوان صدر کے پریس مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایم کیو ایم(پاکستان) کے کنوینرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایم کیو ایم(پاکستان) کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں

سید خورشید شاہ کا کے فور پراجیکٹ آفس کا دورہ ،پیش رفت کا جائزہ لیا

کراچی(صباح نیوز)وزارت آبی وسائل  کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ  نے بدھ کے روز  کے فور پراجیکٹ آفس کا دورہ کیا، چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ) بھی دورے میں وفاقی مزید پڑھیں

پشاور پولیس اغوا کاروں کی سہولت کار، چیف جسٹس، وزیر اعلیٰ نوٹس لیں، عقیل خان

اسلام آباد(صباح نیوز )پشاور پولیس اغواءکاروں کی سہولت کار بن گئی ہے، جن میں ایس پی سٹی اور ایس ایچ او شامل ہیں، پشاور میں کوئی بھی شہری انکے شر سے محفوظ نہیں ہے، چیف جسٹس اور وزیر اعلیٰ واقعہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پھر استعفوں کا پنڈورا باکس عدالت میں اٹھا لائی ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے تحریک انصاف کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی  پھر استعفوں کا پنڈورا باکس عدالت میں اٹھا لائی ہے،استعفیٰ دیے پانچ مزید پڑھیں

مقتولہ سارہ انعام کے والد نے قانونی کارروائی پر اطمینان کا اظہارکر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)مقتولہ سارہ انعام کے والد انجینئر انعام الرحیم نے قانونی کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ یہ کیس ہم ہی لے کر چل رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شوہر کے مزید پڑھیں

کراچی پورٹ ٹرسٹ کی 1261 ایکڑ سے زائد اراضی ڈی ایچ اے اور دیگر کو بالترتیب 18 پیسے اور 10 پیسے فی مربع فٹ لیز پر دے دی گئی، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (صباح نیوز) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ کی 1261 ایکڑ سے زائد اراضی ڈی ایچ اے اور دیگر کو بالترتیب 18 پیسے اور 10 پیسے فی مربع فٹ لیز پر مزید پڑھیں

سابق سیکرٹری خزانہ اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان طارق باجوہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ تعینات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے سابق سیکرٹری خزانہ اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان طارق باجوہ کو اپنامعاون خصوصی برائے خزانہ تعینات کردیا۔کابینہ ڈویژن نے طارق باجوہ کی تعیناتی کا باقائدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا مزید پڑھیں

استعفوں کی منظوری، پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے استعفوں کی منظوری سے متعلق پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی،پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ کل(جمعرات کو) سماعت کریں گے۔عدالتِ مزید پڑھیں