جمہوریت کو مذاق نہ بنائیں، سیاسی جھگڑوں کو پارلیمنٹ میں حل ہونا چاہیے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جمہوریت کو مذاق نہ بنائیں، سیاسی جھگڑوں کو پارلیمنٹ میں حل ہونا چاہیے، پی ٹی آئی کے استعفوں کا معاملہ سیاسی تنازع ہے جو مزید پڑھیں

بے جا لاڈ اٹھانے کی وجہ سے لاڈلے کا دماغ خراب ہو گیا ، شازیہ مری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے محکمہ تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ مری  نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ مقدس ادارہ ہے اس کی مزید بے حرمتی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے اپنے جاری کردہ مزید پڑھیں

احسن اقبال کی تعمیر نو اور بحالی کے پلان کو مزید جامع اور مربوط بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے تعمیر نو اور بحالی کے پلان کو مزید جامع اور مربوط بنانے کی ہدایت دی۔ ڈپٹی چیئرمین این ایف آر سی سی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت مزید پڑھیں

ملک میں بحران غیر منتخب اداروں کے سیاسی کردار کی وجہ سے ہے،فوادچوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں بحران غیر منتخب اداروں کے سیاسی کردار کی وجہ سے ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کیس میں تسلیم کیا گیا غلطی ہوئی،نااہلی بنتی ہے مگر تاحیات نہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا کیس میں تسلیم کیا گیا غلطی ہوئی ،نااہلی بنتی ہے مگر تاحیات نہیں ۔جمعرات کو سپریم کورٹ آف مزید پڑھیں

عمران خان کا ممکنہ دھرنا، اسلام آباد انتظامیہ کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ممکنہ دھرنے کی کال سے نمٹنے کے لئے اسلام آباد انتظامیہ نے تیاریاں مکمل کرلیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد پولیس نے 1100 سے زائد کنٹینر مزید پڑھیں

ریکوڈک منصوبے میں کرپشن، ملزمان کی گرفتاری سے 60 دن تک روک دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آ ف پاکستا ن نے نیب کو ریکوڈک منصوبے میں کرپشن کے ملزمان کو 60 دن تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تقرری میرٹ پرہونی چاہیے، سراج الحق

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو ایک انقلابی نظام کی ضرور ت ہے، وہ ایک انقلابی، فلاحی اور کامیابی کا نظام ، اللہ کا دین ہے، ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کو مزید پڑھیں

ہمیں موجودہ نظام کو بدلنے کیلئے رول آف لا ء بنانا پڑے گا، شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  شہبازگل نے کہا ہے کہ ہمیں موجودہ نظام کو بدلنے کیلئے رول آف لاء  بنانا پڑیگا۔ اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت میں وقفے کے دوران میڈیا سے بات مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف میں اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کے طریقہ کار میں ردو بدل کیلئے آئینی ترمیمی بل 2022 کی حتمی منظوری ، رپورٹ ایوان بالا کو ارسال کردی

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے اعلی عدلیہ میں  ججز تقرری کے طریقہ کار میں ردو بدل کے لئے آئینی ترمیمی بل 2022  کی اتفاق رائے  سے حتمی منظوری دیتے ہوئے رپورٹ ایوان بالا مزید پڑھیں