نواز شریف کی خواہش پر کوئی تعیناتی نہیں ہو گی،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کی خواہش پر کوئی تعیناتی نہیں ہو گی،نومبر سے پہلے فیصلے ہوں گے ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دفعہ 144کے نفاذکیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی میں پاکستان سے متعلق قرارداد کی منظوری پر بلاول کا اظہارِ تشکر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے آنے والی تباہی پر قرارداد منظور ہونے پراظہارِ تشکر کیا ہے۔ اس حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عاشق رسول ۖ ہونے کیلئے کسی ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہونے کے لیے کوئی ڈگری نہیں چاہیے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں منعقدہ رحمت اللعالمین مزید پڑھیں

عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی اڈیالہ کے نواحی گاؤں میں ہنگامی لینڈنگ،مقامی لوگوں سے گفتگو

راولپنڈی (صباح نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی ڈیرہ اسمعیل خان سے واپسی جاتے ہوئے اڈیالہ کے نواحی گاؤں کے قریب ہنگامی لینڈنگ ہوئی گاؤں کے بچے او ر نوجوان پی ٹی آئی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت گیس سپلائی و زراعت کے حوالے سے دو اہم اجلاس،

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ہفتہ کو لاہور میں ملک میں گیس سپلائی اور زراعت کے حوالے سے دو اہم اجلاسوں کی صدارت کیبجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے اور گندم کی نئی مزید پڑھیں

ججز تعیناتی کے معاملہ پر مزید 2 ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)ججز تعیناتی کے معاملہ جسٹس قاضی فائز عیسی کے بعد مزید 2 ججز نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ججز تعیناتی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ  کے وارنٹ گرفتاری عمران کے خوف کی وجہ سے جاری ہوئے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری عمران خان کے خوف کی وجہ سے جاری ہوئے۔ انتشار،فساد، افراتفری پھیلانی کی سازش ہے تاکہ فارن ایجنٹ مزید پڑھیں

سینیٹ کو حکومتی اتحادیوں وحزب اختلاف نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کی نامزدگی کا اختیار دینے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹ میں حکومتی اتحادی جماعتوں اورر حزب اختلاف نے مشترکہ طورپر ایوان بالا سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سربراہ نامزد کرنے کا اختیار دینے کا مطالبہ کردیا اس  معاملے پر سینیٹ میں (پیرکو ) قراردادپیش کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ، ایف آئی اے کا انکوائری اسٹیج پر کسی بھی جگہ کو سیل کرنا غیر قانونی قرار

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کا انکوائری اسٹیج پر کسی بھی جگہ کو سیل کرنا غیر قانونی قرار دے دیا اسلام آباد ہائی کورٹ میں ریسٹورنٹ سیل کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، عدالت مزید پڑھیں