اگر عمران حکومت سازش سے نہیں ہٹائی گئی تو تحقیقات سے فرار کیوں؟،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما فواد چو ہدری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان حکومت سازش سے نہیں ہٹائی گئی تو تحقیقات سے فرار کیوں؟۔ فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں کہاکہ سائفر مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کیس میں سپریم کورٹ سوموٹولے،شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کیس میں سپریم کورٹ سوموٹولے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیشی کے موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

لانگ مارچ اسلام آباد آنے سے روکنے کے لیے ایک ہفتے میں ایک ارب 5 کروڑ روپے درکار ہوں گے۔رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک انصاف کے آزادی مارچ کو اسلام آباد میں داخلے سے روکنے پر عوام کے ٹیکس سے بڑی رقم خرچ ہوگی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی پولیس نے تحریک انصاف  کے آزادی مارچ کو روکنے کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف اسد عمر کی درخواست مسترد

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف پی ٹی آئی کے رہنما  اسد عمر کی درخواست مستردکرتے ہوئے عدالت  نے  پارلیمنٹ جانے کا مشورہ دے دیا فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ  پی ٹی آئی مزید پڑھیں

عالمی تنظیم کی گول میز کانفرنس کی نائب صدارت وزیراعظم شہباز شریف کو مل گئی

اسلام آباد (صباح نیوز)اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلیوں اور مسائل کے حل سے متعلق عالمی تنظیم (سی۔او۔پی۔27) کی گول میز کانفرنس کی وزیراعظم شہباز شریف کو نائب صدارت دینے کا اعلان کردیا گیا ۔  195 ممالک میں سے پاکستان کو مزید پڑھیں

اپنے جھنڈے اور انتخابی نشان ترازو پر ہی الیکشن لڑ یں گے میاں محمد اسلم

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شوری نے طے کیا ہے کہ اب اپنے جھنڈے اور اپنے انتخابی نشان ترازو پر ہی مزید پڑھیں

صدر مملکت نے سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی عبدالکریم العیسی کو ہلالِ پاکستان عطا کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بین المذاہب کانفرنسوں، مکالموں اور اجلاسوں کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی معاشروں میں اعتدال پسندی ، امن اور سماجی و اقتصادی انصاف کے فروغ کو مزید پڑھیں

آصفیہ کی اپنے شوہرکو ایف آئی اے کی جانب سے کراچی منتقلی پر چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل

اسلام آباد (صباح نیوز)راولپنڈی کے محلہ اسلام پورہ کالج روڈ کی رہائشی آصفیہ آصف نامی خاتون نے اپنے شوہر آصف اظہرکی ایف آئی اے کے ہاتھوں مبینہ طور پر فراڈ کیس میں گرفتاری اور کراچی منتقلی کے معاملہ پر چیف مزید پڑھیں

دیکھنا ہوگا کیا نیب قانون میں تبدیلی بنیادی حقوق سے متصادم ہے یا نہیں؟،سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ دیکھنا ہوگا کیا نیب قانون میں تبدیلی بنیادی حقوق سے متصادم ہے یا نہیں؟۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پرچیف جسٹس پاکستان عمرعطا مزید پڑھیں

عرفان قادر کو معاون خصوصی احتساب و داخلہ کا قلمدان تفویض

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے معاون خصوصی عرفان قادر ایڈووکیٹ کو معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ امور مقررکردیا۔ اس حوالہ سے سینئر جوائنٹ سیکرٹری کابینہ ڈویژن تیمور تجمل کی جانب سے باقائدہ نوٹیفیکیشن بھی مزید پڑھیں