گیلانی کے بعد آصف زرداری کی نااہلی کیلئے ریفرنس سیکرٹری قومی اسمبلی کے سپرد

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے ریفرنس سیکرٹری قومی اسمبلی کے سپردکردیا،قانون کے برعکس تحفہ میں ملنے والی تین قیمتی گاڑیاں لینے مزید پڑھیں

لانگ مارچ کو کچلنے کیلئے41 کروڑ کا بجٹ منظور ، نہ کوئی شرم نہ حیا ہے، اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)رہنما تحریک انصاف اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت مقروض ہے اور آئی ایم ایف کی شرائط ماننے پر مجبور ہے۔ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ بجلی، گیس، پیٹرول، مزید پڑھیں

وزیراعظم کل  دوروزہ دورے پر قازقستان جائیں گے

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف قازقستان کے 2 روزہ دورے  پر کل روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف 12 سے 13 اکتوبر کو قازقستان کا دورہ کریں گے اور وہ آستانہ میں سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

 کشمیری رہنما الطاف احمد شاہ کی غائبانہ نماز جنازہ  کل اسلام آباد میں ادا کی جائے گی

اسلام آباد (صباح نیوز) نئی دہلی میں بھارتی حراست میں شہید کشمیری رہنما  الطاف احمد شاہ کی غائبانہ نماز جنازہ  کل اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ نے دن گیارہ بجے حریت مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح سمیت خیبر پختونخوااور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، مزید پڑھیں

اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک حکام سے مذاکرات کیلئے امریکا روانہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے حکام سے مذاکرات کیلئے امریکا روانہ ہوگئے۔وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار دورہ امریکا میں آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے حکام مزید پڑھیں

خواتین سمیت 236 پاکستانی چینی جیلوں میں قید ہیں، وزارت خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزارت خارجہ نے سینیٹ کو آگاہ کیا کہ خواتین سمیت 236 پاکستانی چینی جیلوں میں قید ہیں۔  سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خارجہ کی جانب سے چین میں پاکستانی قیدیوں سے متعلق تفصیلات پیش مزید پڑھیں

کیوں نہ ہم عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیوں نہ ہم عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیں۔  ممبر سندھ نثار مزید پڑھیں

مجھے ہٹانے کیلئے آڈیو لیک سازش میں گریڈ 20کا افسر بھی سہولت کار تھا،اجمل وزیر 

اسلام آباد(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے سابق مشیر اجمل وزیر نے کہا ہے کہ مجھے راستے سے ہٹانے کے لئے آڈیو لیک اسکینڈل کا منصوبہ بنایا گیا۔ سازش باہر کے یا چھوٹے لوگوں نے نہیں کی،گریڈ 20 کا افسر بھی سہولت کار مزید پڑھیں

پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے جہازوں کا کویت، عراق اور بحرین کا دورہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نیوی اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے جہازوں نے کویت، عراق اور بحرین کا دورہ کیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق مشن کمانڈر نے بحری جہازوں کے کمانڈنگ افسران کے ہمراہ میزبان ممالک کے حکام مزید پڑھیں