تمام قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز بحال کی جائیں،ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کی رولنگ

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرزاہداکرم درانی نے بلاتفریق تمام قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز کی بحالی کی رولنگ جاری کردی ،انھوں نے مساجد کے بجلی کے بلز پر بھاری ٹیکسوں کی وصولی کا معاملہ بھی مزید پڑھیں

نوٹس کی عدم تعمیل ،سپریم کورٹ کا حمزہ شہباز کی طلبی کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

بجلی کے زائد بلوں کی ملک بھر میں تحقیقات کریں، اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ

اسلام آباد (صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پورے ملک کے بجلی کے زائد بلزکی تحقیقات کرنے کی رولنگ جاری کردی اسپیکر نے وفاقی وزیر وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیرسے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی بھی وضاحت مانگ لی  مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کسی جماعت کا نہیں بلکہ یہ اجتماعی مسئلہ ہے، کشمیرکا مقدمہ درحقیقت آزادی پاکستان کا مقدمہ ہے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(صباح نیوز) مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنا پوری قوم کا فرض ہے۔مسئلہ کشمیر کسی جماعت کا نہیں بلکہ یہ اجتماعی مسئلہ ہے، کشمیرکا مقدمہ درحقیقت مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے تحقیقی اداروں کے بجٹ کی گزشتہ چھ سالوں کے دوران باضابطہ فورم سے منظوری حاصل نہ کرے کا انکشاف

 اسلام آباد(صباح نیوز) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے تحقیقی اداروں کے بجٹ کی گزشتہ چھ سالوں کے دوران  باضابطہ فورم سے منظوری حاصل نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے ، تقرریوں میں سنگین  بے مزید پڑھیں

امن و امان سے متعلق قائم سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ، دہشت گردی کے واقعات کے مکمل کنٹرول کے حوالے سے تجاویز پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق قائم سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو منعقد ہوا جس میں دہشت گردی واقعات کے مکمل کنٹرول کے حوالے سے مختلف تجاویز پر مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے بدھ کو وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی معاشی و سیاسی صورتحال اور گوجر خان میں عوام کو توانائی کے حوالے سے مزید پڑھیں

ہلالِ احمر کے زیر اہتمام قومی و عالمی ڈونرز کانفرنس 8 نومبر کو ہوگی

اسلام آباد(صباح نیوز)ہلالِ احمر پاکستان کے زیر ِ اہتمام قومی، عالمی ڈونرز کانفرنس 8 نومبر 2022 کو منعقد ہوگی۔ پاکستان حالیہ سیلاب کی صورت تاریخ کی بدترین تباہی سے دو چار ہوا ہے۔ لاکھوں متاثرہ گھرانوں کی آبادکاری، انفراسٹرکچر کی مزید پڑھیں

نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی کا سینٹورس مال میں آتشزدگی واقعے اور نقصان پر گہری تشویش اور دکھ کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے اسلام آباد کے معروف کاروباری مرکز سینٹورس مال میں لگ نے والی آگ سے ہو نے والے نقصان پر گہری تشویش اور دکھ کا اظہار کر تے ہو مزید پڑھیں