دہشت گردی کیس، وفاقی وزیر جاوید لطیف کی حفاظتی ضمانت27اکتوبر تک منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر جاوید لطیف کی دہشت گردی کیس میں حفاظتی ضمانت27اکتوبرتک منظور کرلی۔  ہائی کورٹ میں ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے خلاف درج دہشت گردی کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست کی مزید پڑھیں

پاکستان میں پاک چین اقتصادی راہداری 2030تک مکمل ہوسکے گی، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ پاکستان میں پاک چین اقتصادی راہداری اور منسلک منصوبے 2030تک مکمل ہوسکیں گے، قومی اسمبلی میں وزیرمنصوبہ بندی ترقی وخصوصی اقدامات احسن اقبال کی طرف سے پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت مزید پڑھیں

سینیٹ میں پی ٹی آئی کا گرفتارسینیٹرز کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے کیخلاف شدید احتجاج

اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹ میں حکومت کی طرف سے کورم کی نشاندہی کردی گئی جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے گرفتار ارکان سینیٹ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے کے خلاف شدید احتجاج کیا، پارلیمینٹ کی راہداریوں میں مزید پڑھیں

چین نے ہر اندرونی وبیرونی محاذپر پاکستان کا ساتھ دیا ،شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن اوورسیز کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی،وفد کی قیادت چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن اوورسیز کے صدر زانگ گولیانگ( Zhang Guoliang )نے ملاقات کی ، ملاقات مزید پڑھیں

آڈیو لیکس سے سب سے بڑے دفتر کی حیثیت شدید متاثر ہوئی،فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس سے پاکستان کے سب سے بڑے اور اہم ترین دفتر کی حیثیت شدید متاثر ہوئی ہے۔ ان مزید پڑھیں

نواز نے کردکھایا،(ن)لیگ کا قومی ٹیم کی جیت پر ردعمل

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)نے سہ ملکی سیریز میں قومی ٹیم کی جیت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگ(ن)کے تصدیق شدہ اکائونٹ سے ٹوئٹ کی کہ نواز نے کردکھایا۔ایک اور ٹوئٹ میں قومی ٹیم کو سہ ملکی سیریز مزید پڑھیں

اسپیکر پرویز اشرف کی قیادت میں پارلیمانی وفد دربار رسولۖ میں حاضری دے گا

مدینہ(صباح نیوز) ربیع الاول کی مناسبت سے پارلیمانی وفد پوری قوم کی نمائندگی کرتے ہوئے مدینہ پہنچ گیا ۔ا سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف  کی قیادت میں پارلیمانی وفد درباررسولۖ  میں  حاضری  دے گا۔  اسپیکر اور وفد کے ارکان  مدینہ  پہنچ مزید پڑھیں

عوام سچ ،حق اور خدمت کرنے والوں کو اچھی طرح جانتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صبا ح نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام سچ ،حق اور خدمت کرنے والوں کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے دور کا مزید پڑھیں

امریکی ایئرپورٹ پر اسحاق ڈار کو تضحیک آمیزجملوں کا سامنا، ویڈیو وائرل

  واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی ایئر پورٹ پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ایک اوورسیز پاکستانی کی جانب سے تضحیک آمیز جملوں کا سامنا کرنا پڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں مزید پڑھیں