اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع

اسلام آباد(صباح نیوز)سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء  اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع کردی۔اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع سینئر سول جج محمد شبیر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،ایف آئی مزید پڑھیں

جاری سیاسی پولرائزیشن اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش نظر انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کو مزید چوکس و خبردار رہنے کی ضرورت ہے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پنجاب،خیبرپختونخوا اور سندھ کے چیف سیکریٹری و آئی جی کومراسلہ جاری کرتے ہوئے ان سے صوبائی اسمبلی پنجاب کے 3 اور قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں آج اتوارکو منعقد ہونے مزید پڑھیں

پاکستان کا ایٹمی پروگرام وقارکی علامت اور خطے میں امن کی ضمانت ہے،سراج الحق

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام تحفظ اور وقارکی علامت اور خطے میں امن کی ضمانت ہے۔ بھارت جیسا ازلی دشمن،جس نے آج تک پاکستان کا وجود تسلیم نہیں کیا،اور مزید پڑھیں

خورشید شاہ نے پاکستانی ایٹمی پروگرام کے حوالے سے امریکی صدر کا بیان مستردکردیا

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیرآبی وسائل سید خورشید شاہ نے امریکی صدر جوبائیڈن  کے پاکستان کو دنیا کا خطرناک ترین ملک قرار دینے کا بیان مستردکرتے ہوئے  ایٹمی اثاثوں سے متعلق امریکی صدر کے خدشات بے بنیاد قراردے دیئے۔  وفاقی مزید پڑھیں

نشترہسپتال سے برآمد ہونیوالی لاشوں کی تحقیقات ہونی چاہئیں،آمنہ مسعود جنجوعہ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرپرسن ڈیفنس آف ہیومن رائٹس پاکستان آمنہ مسعود جنجوعہ نے کہا کہ نشترہسپتال سے برآمد ہونیوالی لاشوں کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان لوگوں کو لاپتہ کر کے مار کر لاشیں ویرانوں مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس،اکبر ایس بابر کو فریق بنانے کی درخواست منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے اکبر ایس بابر کو فریق بنانے کی درخواست منظور کر لی۔عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی اکبر ایس بابر کو فریق نہ بنانے کی استدعا مسترد مزید پڑھیں

صدر مملکت نے پیمرا میں جنسی ہراسیت کا کیس دوبارہ شنوائی کیلئے وفاقی محتسب کے حوالے کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیمرا میں جنسی ہراسیت کا کیس دوبارہ شنوائی کیلئے وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کے حوالے کردیا۔ جمعہ کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق پیمرا کے ایک جنرل منیجر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف قومی سلامتی کے معاملے پر اہم اجلاس میں مصروف ہونے کے پیش نظر طے شدہ پریس کانفرنس نہ کرسکے

 اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف قومی سلامتی کے معاملے پر اہم اجلاس میں مصروف ہونے کے پیش نظر طے شدہ پریس کانفرنس نہ کرسکے۔ جمعہ کو وزیراعظم نے پانچ بجے شام وزیراعظم ہائوس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرنا تھا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے نائب امیر میاں محمد اسلم کی وفد کے ہمراہ اسلام آباد چیمبر کے نو منتخب صدر احسن ظفر بختاوری سے ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)  نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم نے وفد کے ہمراہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب صدر احسن ظفر بختاوری سے ملا قات کی اور انھیں اسلام آباد چیمبر کے مزید پڑھیں

جاوید اکبر ریاض ڈی جی نیب اسلام آباد مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)پولیس سروس سے تعلق رکھنے والے افسر جاوید اکبر ریاض کو ڈی جی نیب اسلام آباد مقرر کر دیا گیا۔ جاوید اکبر ریاض کو ڈی جی نیب اسلام آبادمقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔نوٹیفکیشن مزید پڑھیں