موسی گیلانی کی جیت پی ڈی ایم کی مشترکہ جیت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم نے کہا ہے کہ موسی گیلانی کی جیت پی ڈی ایم کی مشترکہ جیت ہے۔وزیراعظم شہبازشریف کا سابق وزیراعظم سینیٹرسید یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ملاقات میں وزیراعظم نے علی موسی گیلانی کی جیت پر مزید پڑھیں

پروفیسر خورشید احمد کوترکی کے اسلامی اقتصادی ایوارڈ سے نوازا گیا

سلام آباد(صباح نیوز)معروف ماہرِ اقتصادیات، ماہرِ تعلیم، اِسٹیٹس مین اور انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز(آئی پی ایس) کے بانی چیئرمین (اور اب سرپرست اعلی) پروفیسر خورشید احمد کو اسلامی اقتصادیات کے شعبے میں ان کی زندگی بھر کی خدمات کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ون مین پارٹی بن گئی، جسکے پاس کوئی امیدوار نہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ون مین پارٹی بن چکی ہے، جس کے پاس کوئی امیدوار نہیں ہے۔ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ضمنی انتخابات کا نتیجہ فارن فنڈڈ مزید پڑھیں

سینیٹ کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے ارکان نے چیئرمین سنیٹ صادق سنجرانی کا گھیراؤکرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے ارکان نے سینیٹر اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے پر چیئرمین سنیٹ صادق سنجرانی کا گھیراؤکرلیا اور ان کے دفتر میں بھی دھرنا دے دیا، چیئرمین سنیٹ پریشان مزید پڑھیں

دفتر خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ سے متعلق رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کردی

اسلام آباد (صباح نیوز)  دفتر خارجہ نے اسلام ہائی کورٹ میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی جانب سے دائر آئینی پٹیشن نمبر 3139/2015  کی سماعت کے دوران ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق رپورٹ (اپڈیٹ) جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت مزید پڑھیں

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق میں حکومتی اتحادی جے یوآئی کی شدیدمخالفت کے باجودانسدادگھریلوتشدد سے متعلق بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق میں حکومتی اتحادی جے یوآئی کی شدیدمخالفت کے باجودانسدادگھریلوتشدد سے متعلق بل کثرت رائے سے منظورکرلیا گیا ،مسلم لیگ(ن) نے بھی اتحادی جماعت کا ساتھ نہیں دیا ،جب کہ اجلاس میں  مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا،نوٹیفیکشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی(پی اے سی) نور عالم خان کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا۔ نور عالم خان کو 14اکتوبر سے وفاقی وزیر کا عہدہ دینے کی منظوری دی گئی مزید پڑھیں

لاپتا شہری کیس، پولیس نااہل یا دوسری پارٹی کے ساتھ ملی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے لاپتا شہری کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ دو باتیں ہیں،یا تو پولیس نااہل ہے یا دوسری پارٹی کے ساتھ ملی ہے۔ محمد مزید پڑھیں

عدالت نے اعظم سواتی 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)سینئر سول جج اسلام آباد محمد شبیر بھٹی نے ریاستی اداروں کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کر نے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر محمد اعظم خان سواتی کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو شہریوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنمائوں سے متعلق بنائی فہرست پر سوال اٹھا تے ہوئے شہریوں کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک مزید پڑھیں