پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کیلئے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ کی برطرفی کے لئے ریفرنس دائر کردیا۔ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ جانبدار ہیں اس لئے مزید پڑھیں

ٹرانسجینڈر ایکٹ کیس ،نادرا کا جنس کی تبدیلی کے رول 13 ون کو ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) نادرا نے جنس کی تبدیلی کے رول 13 ون کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی شرعی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس سید محمد انور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018 کیخلاف مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے، فواد چودھری

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ عوام کا مطالبہ ہے کہ ملک عوام کو واپس کیا جائے۔ فواد چودھری نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ امپورٹڈ حکومت کا مزید پڑھیں

سانحہ کارساز کے شہداء اور زخمیوں کو سرخ سلام پیش کرتی ہوں، شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سانحہ کارساز کے شہدا ء اور زخمیوں کو سرخ سلام پیش کرتی ہوں۔ سانحہ کارساز کو آج 15 سال ہو گئے ہیں لیکن اس حملے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت 7 روز میں بلدیاتی قانون بنا ئے،الیکشن کمیشن کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب حکومت کو 7روز میں بلدیاتی قانون بنانے کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ اگر قانون نہ بنا تو پنجاب میں سابقہ قانون پر بلدیاتی انتخابات کرائیں گے، اگر پنجاب مزید پڑھیں

عمران خان بزدل ہیں،لانگ مارچ کی دھمکی نہ دیں، تاریخ دیں، طلال چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ( ن )کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ نہ دے کر عمران خان کیا ثابت کر رہے ہیں، یہ کہ آپ بزدل ہیں، دھمکی نہ دیں، تاریخ دیں۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ کا بھارہ کہو بائی پاس منصوبے پر کام روکنے کا حکم ، وفا ق کو نوٹس،جواب طلب

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آبادہائیکورٹ نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے پر کام روکنے کا حکم دے دیا اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا، عدالت نے کہا کہ جب تک انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی سے بھارہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ، اعتزاز احسن کے خلاف کیپٹن (ر) صفدر کی توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن کے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ر)محمد صفدر کی جانب سے دائر توہین مزید پڑھیں

فارن ایکسچینج ایکٹ مقدمہ، ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت غیرموثر ہونے پرنمٹا دی

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے فارن ایکسچینج ایکٹ مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواست غیرموثر ہونے پرنمٹا دی  جبکہ عدالت نے عمران خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست بھی منظور مزید پڑھیں

پی آئی اے کا فلائٹ اسٹیورڈ ٹورنٹو ایئرپورٹ سے غائب

اسلام آباد(صباح نیوز) پی آئی اے کا فلائٹ اسٹیورڈ اعجاز علی شاہ ٹورنٹو ایئرپورٹ سے مبینہ طور پر غائب ہو گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق فضائی میزبان پی آئی اے کی پرواز پی کے 781 پر اسلام آباد سے کینیڈا مزید پڑھیں