وزیر اعظم سے وفاقی وز را،ارکان قومی کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز ساجد حسین طوری ، وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ،ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور محمد جمال الدین نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں مزید پڑھیں

وزیراعظم سے اراکین قومی اسمبلی کی الگ الگ ملاقاتیں،حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی کی الگ الگ ملاقاتیں،حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال، سردار مزید پڑھیں

مری، کو ٹلی ستیاں،ہزارہ اور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد کا مشاورتی اجلاس

اسلام آباد (صباح نیوز) مری، کو ٹلی ستیاں، ہزارہ اور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد کا مشاورتی اجلاس گذشتہ روز نامور سیاسی و سماجی شخصیت محمد سفیان عباسی کی زیر صدارت منعقد ہو ا، جس میں بڑی مزید پڑھیں

عام انتخابات اکتوبر2023 میں ہونگے ، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عام انتخابات اکتوبر2023 میں ہونگے ،  خان صاحب بھارت اورکالعدم ٹی ٹی پی  سے بات کرسکتے ہیں مگرحکومت سے نہیں،  لشکرکشی کی اجازت نہیں، حکومت ریڈزون کا دفاع مزید پڑھیں

وزیراعظم سے قمر زمان کائرہ کی ملاقات، امور کشمیر و گلگت بلتستان سمیت ملکی مجموعی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر  امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کی ملاقات، ملک کی مجموعی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پیسر اٹھا رہی ہے، آپریشن پر ہمیں اعتماد میں لینا چاہیے،شیری رحمن

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر شیری رحمن نے کہاہے کہ پاکستان میں القاعدہ کا خاتمہ ہوا، اب کالعدم ٹی ٹی پی سر اٹھا رہی ہے، آپریشن ہو رہے ہیں، جن پر ہمیں اعتماد میں لینا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ مزید پڑھیں

سیاستدانوں نے 50کی دہائی سے آج تک غلطیاں کیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)  وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکمران اشرافیہ سے کوئی نہ کوئی گناہ اور جرم سرزد ہوا ہے، سیاستدانوں نے 50 کی دہائی سے لے کر آج تک غلطیاں کی ہیں، اقتدار کی جنگ بعد میں مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی کیس ،سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر محمد فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا۔ فیصل واوڈا کی جانب سے امریکی شہریت نہ چھوڑنے اور 2018میں ریٹرننگ افسر کو مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ،اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایف آئی اے کو قانونی کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کوقانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کردی اور ریمارکس دیئے کہ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں مگر اداروں نے ادھر ہی رہنا ہے۔ مزید پڑھیں

سیلاب زدہ علاقوں میں پیدا ہونے والی بیماریاں نئے چیلنجز کو جنم دے رہی ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کے کئی علاقے ابھی بھی زیرِ آب ہیں جن میں پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں نئے چیلنجز کو جنم دے رہی ہیں، امید مزید پڑھیں