طاقت کے بھوکے سیاستدان نوجوانوں کو متعصبانہ ایجنڈے کیلئے استعمال کر رہے ہیں،شہبازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ کچھ طاقت کے بھوکے سیاست دان نوجوانوں کو اپنے متعصبانہ ایجنڈے کا شکار بناتے ہیں، ایسا کرنا بدقسمتی کی بات ہے۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

عمران خان نے ملک کو بھنور میں پھنسا دیا، جلد پاکستان آرہا ہوں، نواز شریف

لندن(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے گزشتہ چار سال کے دوران عمران خان نے ملک کو بھنور میں پھنسا دیا، جلد پاکستان آرہا ہوں ۔سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی امداد پر قومی حمیت پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا: ڈاکٹر عابد قیوم سلہری

اسلام آباد(صباح نیوز)پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کے سر براہ ڈاکٹر عابد قیوم سلہری نے کہا کہ سیلاب متاثرین کے لئے بین الاقوامی امدا دکے حصول پر قومی حمیت پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا ۔ اس امر کا اظہار مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے ایڈووکیٹ جنرل(شرائط و ضوابط) ترمیمی آرڈر 2022 پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایڈووکیٹ جنرل (شرائط و ضوابط) ترمیمی آرڈر 2022  پر دستخط کر دیئے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق آرڈر کے تحت ایڈووکیٹ جنرل آفس اسلام آباد میں لا مزید پڑھیں

وفاقی وزیرآبی وسائل سیدخورشید شاہ کا داسوڈیم پر سست رفتار سے تعمیراتی کام پر اظہار تشویش

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرآبی وسائل سیدخورشید شاہ نے داسوڈیم پر سست رفتار سے تعمیراتی کام پر اظہار تشویش کرتے ہوئے واپڈ حکام کو انتباہ کیا ہے کہ نیلم جہلم ہائیڈرل منصوبے کی تکیمل میں طویل تاخیر سے سبق سیکھیں سرکاری مزید پڑھیں

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 24 دسمبر کو ہوں گے جس کے لیے امیدوار 7 سے 11 نومبر تک اپنے مزید پڑھیں

آپ چاہتے ہیں عوام بشری بی بی اور فرح کی کرپشن کے ساتھ کھڑی ہو؟ مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ آپ چاہتے ہیں عوام بشری بی بی اور فرح کی کرپشن کے ساتھ کھڑی ہو؟ مریم مزید پڑھیں

جبری گمشدگی کے معاملہ پر سابق وزرائے اعظم کے خلاف غداری کے مقدمات چلنے چاہیے، سینیٹ انسانی حقوق کمیٹی

اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق میں ایف آئی اے کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے سینیٹر اعظم سواتی کے گرفتاری سے چیئرمین سینیٹ کو بروقت آگاہ کردیا گیا تھا،  جب کہ کمیٹی نے وزارت مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا سینیٹر اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کیخلاف چیئرمین سینیٹ کا گھیراؤ

اسلام آباد(صباح نیوز) اپوزیشن جماعتوں نے  سینیٹر اعظم سواتی  کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کیخلاف  چیئرمین  سینیٹ صادق سنجرانی کا گھیراؤ کرلیا، بے حس چیئرمین  امپورٹڈ حکومت نامنظور کی نعرہ بازی اور چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کو پیٹ دیا مزید پڑھیں

نصر اللہ رندھاوا کی پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے نئے ڈائریکٹر جنرل محمد طاہر حسن سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز  )  امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا نے پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے نئے تقرر ہو نے والے ڈائریکٹر جنرل محمد طاہر حسن سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انھیں ڈائریکٹر جنرل پاکستان براڈکاسٹنگ مزید پڑھیں