ارشد شریف کا قتل،اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ و خارجہ سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سینئر صحافی اور اینکرپرسن ارشد شریف کے کینیا میں قتل کے معاملہ پر ورزارت داخلہ اور وزارت خارجہ سے کل تک رپورٹ طلب کر مزید پڑھیں

شہباز شریف کی  شی جن پنگ کو تیسری مرتبہ کمیونسٹ پارٹی چین کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے شی جن پنگ کو تیسری مرتبہ کمیونسٹ پارٹی چین کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ  یہ انتخاب چینی عوام کی خدمت کے لئے شی جن پنگ کی مزید پڑھیں

پاکستان میں میڈیاپربدترین پابندیاں عائد ہیں،شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان میں میڈیاپربدترین پابندیاں عائد ہیں۔پاکستان میں میڈیاپربدترین پابندیاں عائد ہیں، نجی ٹی وی پر عمران خان کاانٹرویو نشر کرنے سے روک دیا گیالیکن کوئی آواز نہیں مزید پڑھیں

غیر قانونی کام کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائیگا، اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ غیر قانونی کام کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں اسد مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی چینی صدر کو پارٹی کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چینی صدر شی جن پنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کادوبارہ سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر دلی مبارکباددی ہے توئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کی چینی ہم منصب شی جن پنگ کو تیسری مربتہ پارٹی کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پرمبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چینی صدر شی جن پنگ کو تیسری مربتہ چینی کمیونسٹ پارٹی کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پردلی مبارکباد دی ہے۔ صدر مملکت نے شی جن پنگ کی اچھی صحت اورخوشحالی کے لئے مزید پڑھیں

پاکستان میں پیدا ہونے والے کو شہریت دینے کا قانون آج بھی موجود ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سر زمین پر ہر پیدا ہونے والے کو شہریت دینے کا قانون رکھتا ہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان میں پیدا ہونے والے 24 سالہ افغانی باشندے کی مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دو بلوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈسلیکسیا خصوصی اقدامات بل 2022 اور اسلام آباد ڈومیسٹک ورکرز بل 2022 کی منظوری دیدی ہے۔ ایوان صدرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق بل سے ڈسلیکسیا اور اس سے منسلک بیماریوں مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کی سیلاب متاثرین کے لئے کی جانے والی خدمات قابل تحسین اور تقلید ہے،میاں محمد اسلم

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن کی سیلاب متاثرین کے لئے کی جانے والی خدمات قابل تحسین اور تقلید ہے، ہم اس موقع پر اسلام آباد مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی کے خلاف احتجاج پرپی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ

اسلام آباد (صباح نیوز)عمران خان کی نااہلی کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج کے دوران جلائو گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے پر پی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں