4 دن گزرنے کے باوجود الیکشن کمیشن فیصلے کی کاپی نہیں دے رہا، اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ 4دن گزرنے اور ہائیکورٹ کی ہدایات کے باوجود الیکشن کمیشن فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی نہیں دے رہا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں

منتخب نمائندوں کی تضحیک، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے منتخب رہنمائوں کی گرفتاری اور غیر مناسب رویئے کے خلاف سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کیا  ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی صالح محمد کی گرفتاری کے خلاف شاہراہ دستور پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اپنے ہی دعوؤں میں پھنس چکی ہے، رانا ثنا ء اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے ہی دعوؤں میں پھنس چکی ہے، انہیں اپنی عزت رکھنے کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا، عمران کی سیاست الیکشن میں ختم مزید پڑھیں

صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان روانہ کردیا گیا ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان روانہ کردیا گیا۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی مزید پڑھیں

ارشد شریف کا قتل دو ممالک کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن بنانے کی ضرورت نہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد شریف کا قتل دو الگ ممالک کا معاملہ ہے، ابھی جوڈیشل مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس،سپریم کورٹ میں 3 نئے ججز تعینات کرنے کی سفارش

اسلام آباد(صباح نیوز)جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 3 نئے ججز تعینات کرنے کی سفارش کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن  کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں 3 ججز کی سپریم کورٹ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کے خلاف مذمتی قرار دار منظور کر لی

اسلام آباد(صباح نیوز) کینیا میں سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ پیپلزپارٹی کے نومنتخب اراکین اسمبلی علی موسی گیلانی اور عبدالحکیم بلوچ نے حلف اٹھایا،وزیر مزید پڑھیں

سراج الحق کا سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ عدالتی کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ عدالتی کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ منصورہ سے جاری ایک اہم بیان میں انھوں نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت مزید پڑھیں

ارشد شریف کے قتل پر کسی کو سیاست کرنے کی ضرورت نہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ارشد شریف کے قتل پر کسی کو سیاست کرنے کی ضرورت نہیں،وزیراعظم شہباز شریف نے ارشد شریف کی والدہ کو تعاون کا یقین دلایا ہے،واقعے کے اظہار کے لئے مزید پڑھیں

تو شہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین و قانون کی بالا دستی کی جانب پہلا قدم ہے۔میاں محمد اسلم

 اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ تو شہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین و قانون کی بالا دستی کی جانب پہلا قدم ہے ، ملک مزید پڑھیں