وزیراعظم شہباز شریف سے مصر کے سفیر کی ملاقات، COP-27 کانفرنس کے انعقاد پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور مصر کے درمیان اقتصادی شعبے میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی قیادت اور وسیع تر عوامی و ادارہ جاتی رابطوں کے فروغ مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی کیس، فیصل واوڈا کے وکیل سے دو سوالوں کے جواب طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس میں پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا سے دو سوالوں کے جوابات طلب کر لئے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصل واوڈا تاحیات مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس تاریخی  ہے ،بلاول

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی اور آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس تاریخی  ہے۔ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا،حناربانی کھر

اسلام آباد(صباح نیوز )جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفتر خارجہ میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک تقریب منعقد ہوئی جبکہ ایک مزید پڑھیں

اسلام آباد موٹروے انٹرچینج پر دو کاروں سے 3 من منشیات برآمد

اسلام آباد(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)کے عملے نے موٹر وے پر اسلام آباد انٹرچینج کے قریب کارروائی کے دوران دو کاروں سے لگ بھگ 120 کلو گرام منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف کے مزید پڑھیں

بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کی کوشش میں ناکام ہو گیا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ 27اکتوبر 1947تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جس پر انسانیت شرمندہ ہے۔ بلاول بھٹو نے یوم سیاہ کشمیرکے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مزید پڑھیں

ارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی، شواہد مٹا دیے گئے ہیں،فیصل واوڈا کا الزام

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے الزام لگایا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی،اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردار نہیں، شواہد مٹا دیے گئے ہیں، میرے نام بتانے سے بہت سے مزید پڑھیں

ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے لیے بننے والے کمیشن کا حال ماضی کی طرح نہیں ہونا چاہیے،سراج الحق

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے لیے بننے والے کمیشن کا حال ماضی کی طرح نہیں ہونا چاہیے جو بھی اس جرم میں ملوث ہو اسے سزا ملے۔ ملک مزید پڑھیں

پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سے تیزی کے ساتھ اربنائزیشن کی طرف بڑھنے والا ملک ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سے تیزی کے ساتھ اربنائزیشن کی طرف بڑھنے والا ملک ہے،پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ پانی کے مزید پڑھیں