حکومت کا تسلیم کرنا خوش آئیند ہے کہ نوازشریف دور میں پاکستان فاٹف کی وائٹ لسٹ میں تھا: سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اب تک حکومتی وزیر اور ترجمان اپنی ناقص کارکردگی کا ملبہ نوازشریف حکومت پر ڈالتے رہے لیکن آج خود حکومت نے تسلیم کرلیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

انتخابی ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس ،عمر امین گنڈاپور،شاہ محمد وزیر اہل قرار

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس طہر من اللہ نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین خان گنڈاپور کو ڈیرہ اسماعیل خان کے تحصیل میئر کاانتخاب لڑنے کے لئے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے برطانوی شہزادہ چارلس کو دورہ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پاک برطانیہ سفارتی تعلقات کے 75 سالہ جشن کی تیاریوں کی مناسبت سے برطانوی شہزادہ چارلس کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری مزید پڑھیں

اومی کرون کا سب ویرینٹ پاکستان پہنچنے کا بھی امکان

اسلام آباد(صباح نیوز )کورونا کی سائنٹیفک ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹرجاوید اکرم نے کہا ہے کہ اومیکرون سب ویرینٹ بی اے ٹو دیگر ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے، جلد یا بدیر پاکستان پہنچنے کے قومی امکانات ہیں۔اومی کرون مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا کیس، سپریم کورٹ کی منظوروسان کو وکیل کرنے کی مہلت

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور احمد وسان کو کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل میں وکیل کرنے کی مہلت دے دی ۔ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں

عمران خان ہر کرپشن سکینڈل سے بھتہ وصول کرتے ہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اصل میں شہزاد اکبر، عمران خان کے ٹائوٹ ہیں اور عمران خان ہر کرپشن اسکینڈل سے بھتہ وصول کرتے ہیں۔شہزاد اکبر کے خلاف سارے مزید پڑھیں

علی محمد خان کا بہترین کارکردگی کا ایوارڈ نہ ملنے پر دبے لفظوں پر احتجاج

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے وزیر اعظم کی جانب سے بہترین کارکردگی کا ایوارڈ نہ ملنے پر دبے لفظوں پر احتجاج کیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں سوال مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ، عمر امین گنڈا پور،شاہ محمد کی نااہلی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر امین گنڈا پور اور شاہ محمد کی نااہلی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جمعہ کو ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے خیبر پختونخوا کے مزید پڑھیں

قبر میں بھی چلاجاؤں تو حقا ئق نہیں بدلیں گے،شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ان کے خلاف پونے دوسال سے تحقیقات جاری ہیں، حکومت اکائونٹس فریز کرواتی رہی ، ایک، ایک دھیلے کی ٹرانزایکشن کا مزید پڑھیں

شہباز شریف کیخلاف تحقیقات میں حیرت انگیز تفصیلات سامنے آئیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کیخلاف تحقیقات میں حیرت انگیز تفصیلات سامنے آئیں، بالآخر18 فروری کو شہباز شریف کیخلاف منی لانڈنگ کیس میں فرد جرم عائد ہو گی۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں