صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وفاقی وزیر کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلا م آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور بیگم ثمینہ علوی نے وفاقی وزیر بحری امور، سید علی زیدی کے گھر جاکر وفاقی وزیر کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کی صدر مملکت نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت، مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے التوا کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد (صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے التوا کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کے پی کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 31 مارچ کو مزید پڑھیں

امور خارجہ کی قائمہ کمیٹی سمیرا کی رہائی کیلئے فوری اقدامات کرے۔سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کو ایک خط میں بھارت کی ایک حراست گاہ میں پڑی خاتون، سمیرا کی طرف توجہ مبذول کرائی ہے جو چار سالہ مزید پڑھیں

احتساب عدالت، مردہ شخص کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مردہ شخص کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے  جبکہ عدالت نے ملزم کو اشتہاری قراردینے کی کاروائی بھی شروع کردی ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ہیلی کاپٹرخریداری کیس کی مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کی نااہلی کیخلاف اپیل کل سماعت کیلئے مقرر

اسلا م آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق سینیٹرفیصل واوڈا کی نااہلی کے خلاف اپیل کل  سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تاحیات نااہلی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔اسلام آباد مزید پڑھیں

حکومت کے بہت سے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت کے بہت سے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں، مونس الٰہی نے جن الفاظ میں یہ بات کہی وہ بہت قابلِ اعتراض ہے، انہوں مزید پڑھیں

حکومت بتائے شہباز شریف نے کس منصوبے میں چوری کی ،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن )سندھ کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل احمد نے کہا ہے کہ حکومت بتائے میاں محمد شہباز شریف نے کہاں پر اورکس منصوبے میں چوری کی ہے، شہبازشریف کو جیل مزید پڑھیں

حکومت کرسی بچانے میں مصروف ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی پارلیمانی لیڈر اورسینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی چیئرپرسن شیری رحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی، بیروزگاری، بدحالی، بدانتظامی اور کرپشن کے خلاف پیپلز پارٹی 27 فروری کو کراچی سے لانگ مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کواضافی سکیورٹی کی فراہمی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کو اضافی سکیورٹی کی فراہمی کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے حوالہ سے مزید پڑھیں

عرفان صدیقی نے سینیٹ میں پاکستانی کی بیٹی سمیرا کا مسئلہ اٹھا دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کرناٹک کی بہادر مسلم بیٹی مسکان پر بحث کے دوران پاکستان کی ایک بیٹی سمیرا کا مسئلہ اٹھا دیا۔ جو مسکان کے ہی شہر بنگلور (منڈیہانا) کے مزید پڑھیں