پاکستان نیوز ایجنسیزکونسل کی محسن بیگ کی گرفتاری و تشدد کی شدید مذمت

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان نیوز ایجنسیزکونسل کے نائب صدور عمار یاسر، طارق سمیر ، سیکرٹری جنرل شکیل احمد ترابی کی جانب سے پاکستان نیوز ایجنسیز کونسل کے صدر محسن جمیل بیگ کی گرفتاری اور بیہمانہ تشدد کی شدید مذمت مزید پڑھیں

انسداددہشتگردی عدالت سے صحافی محسن بیگ کاتین روزہ ریمانڈ منظور

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت کی انسداددہشتگردی عدالت نے اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں گرفتار سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کوتین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ، تفصیلات کے مطابق  انسداد دہشت گردی عدالت میں محسن بیگ کوپیش مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں دن دیہاڑے 2طلباسے موبائل فون چھین لئے گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)جڑواں شہروں میں یونیورسٹی کے دو طلبا کو ان کے موبائل سے محروم کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد کی حدود میں صادق آباد چوک میں دن 10 بجے اسلام آباد کی سرکاری مزید پڑھیں

وزارت سائنس نے ای وی ایم کا پروٹو ٹائپ بنایا ہے، شبلی فراز

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزارتِ سائنس نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا پروٹو ٹائپ بنایا ہے، اپوزیشن پروپیگنڈا کر رہی تھی کہ حکومت اپنی مشین لے آئی ہے، ہماری کوئی مشین نہیں مزید پڑھیں

میرا اہلیہ سے کوئی اختلاف نہیں،پراپیگنڈہ مریم کا میڈیا سیل کررہا ہے ، عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ کسی بھی قسم کے اختلافات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اختلاف تو کیا اختلاف رائے بھی نہیں ہے۔ یہ سب مریم کا میڈیا مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو عمران خان زیادہ خطرناک ہونگے، فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو عمران خان پہلے سے زیادہ خطرناک ہوں گے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حزب اختلاف مزید پڑھیں

انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کیلئے ای وی ایم کی مخالفت کی جاتی ہے،عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کی جاتی ہے۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں،شیری رحمن

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر اورچیئرپرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور شیری رحمن نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں 12 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے کے ہوشربا اضافے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ، فیصل واڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فیصل واؤڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں