سیاستدانوں سے ملنا ہمارا کام ہے،وزیر اعظم پی ٹی آئی والوں کو کہہ دیں گھبرانا نہیں،مونس الٰہی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی نے کہا ہے کہ سیاستدانوں سے ملنا ہمارا کام ہے،وزیر اعظم پی ٹی آئی والوں کو کہہ دیں گھبرانا نہیں ۔ پاکستان میں ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ کے حوالے سے منعقدہ عالمی سمپوزیم مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا 18ویں ترمیم مخالف بیان قابل مذمت ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا 18ویں ترمیم مخالف بیان قابل مذمت ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کیس ، کمیشن کو آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں کمیشن کو آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔ پیر کو ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مدثر نارو اور دیگر لاپتہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ،چیئرمین ایچ ای سی کی بحالی کیخلاف وفاق کی اپیل سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین ایچ ای سی کی بحالی کیخلاف وفاق کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لی ۔پیر کو سپریم کورٹ میں چیئرمین ایچ ای سی کی بحالی کیخلاف وفاق کی اپیل پر سماعت مزید پڑھیں

خیبر پختونخوابلدیاتی الیکشن شیڈول معطل کرکے غلط مثال قائم نہیں کرینگے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز ) سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ کے خلاف اپیل نمٹاتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ کے پی حکومت خود شیڈول دیکر بھاگ رہی ہے ا مزید پڑھیں

ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی کی 9 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (صباح نیوز)ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی کی 9 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے ، وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان پہنچنے پر ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر داخلہ مزید پڑھیں

عدم اعتماد کی باتیں کرنے والے پہلے کی طرح ناکام ہوں گے۔ اسد عمر

اوچ شریف(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی باتیں کرنے والے پہلے کی طرح ناکام ہوں گے۔ ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزیر اسد مزید پڑھیں

فیٹف کی گرے لسٹ سے نہ نکلنا خارجہ پالیسی کی ناکامی کا ثبوت ہے،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ شوکت ترین نے  فیٹف (FATF )کی گرے لسٹ سے نہ نکل پانے کاسینیٹ میں جواز یہ پیش کیا کہ  ہماری کوششوں کے باوجود بعض مزید پڑھیں

چین اور پاکستان کی سوچ میں مطابقت ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی  نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کی سوچ میں مطابقت ہے، چینی صدر سے ملاقات میں دونوں جانب سے واضح پیغامات گئے، چینی صدر اور وزیراعظم کی ملاقات میں آگے کا روٹ مزید پڑھیں

حکومت کا قومی اسمبلی کا اجلاس 18فروری کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18فروری کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور(ن)لیگ کے صدر میاں محمد شہباز شریف کے حوالہ سے سخت حکمت عملی تیار کرنے کا مزید پڑھیں