حکومت کا قومی اسمبلی کا اجلاس 18فروری کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18فروری کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور(ن)لیگ کے صدر میاں محمد شہباز شریف کے حوالہ سے سخت حکمت عملی تیار کرنے کا مزید پڑھیں

عمران خان ملک میں 10 بڑے ڈیمز  بنارہے ہیں،فرخ حبیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان میں 10 بڑے ڈیمزبنارہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ 1967 تربیلا ڈیم کے بعد وزیراعظم عمران خان پاکستان میں مزید پڑھیں

سیالکوٹ اور میاں چنوں جیسے واقعات نافذ تعلیمی نظام کا حاصل ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ اور میاں چنوں جیسے واقعات عشروں سے نافذ تعلیمی نظام کا حاصل ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ میں نے بارہا اپنے مزید پڑھیں

100فیصد یقین ہے تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی ،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اورسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یہ نہیں بتا سکتے کہ کب تحریک عدم اعتماد لائیں گے، جب  مجھے یقین ہو گا کہ172ارکان ہیں تو میں مزید پڑھیں

کرپٹ ٹولے کے دن گنے جا چکے ہیں،شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ کرپٹ ٹولے کے دن گنے جا چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ کرپٹ ٹولہ احتساب سے بچنے کیلئے مزید پڑھیں

توانائی کے شعبے میں خواتین کا آگے بڑھ کر کردار ادا کرنا خوش آئند امر ہے،مقررین

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستا ن میں سائنس و ٹیکنالوجی کے دوسرے میدانوں کی طرح خواتین شفاف توانائی کے شعبے میں بھی آگے بڑھ کراپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہے جو انتہائی خوش آئیند امر ہے۔اس شعبے میں خواتین کا کردار مزید پڑھیں

عمران خان کا جھوٹا احتساب کا بیانیہ ہر روز منہ کے بل گرتا ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صاف پانی کیس میں احتساب عدالت کاتفصیلی فیصلہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کے منہ پر ایک اور زوردار طمانچہ ہے۔ تفصیلی فیصلہ عمران مزید پڑھیں

چاہتے ہیں چین کی ٹیکنالوجی کمپنیاں پاکستان آئیں،فواد چوہدر ی

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چو ہدری نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں چین کی ٹیکنالوجی کمپنیاں پاکستان آئیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے چائنہ اکنامک نیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

اسلام آباد،  ملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹرجاں بحق،ایک اہلکار زخمی

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ  کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں سب انسپکٹر لیاقت علی جاں بحق ،ایک  اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ ایک ملزم بھی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ اور امیر جمعیت علماء اسلام (ف)مولانا فضل الرحمان اورپاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں