سٹیٹ بنک کی خود مختاری کا مقصد کارکردگی کو مؤثر بنانا ہے،مقررین ایس ڈی پی آئی مذاکرہ

اسلام آباد(صباح نیوز) سٹیٹ بنک آف پاکستان کی خود مختاری مستحسن اقدام ہے۔ حکومتی تسلط و مداخلت کا رویہ تبدیل کرنا ہو گا۔ ہاؤسنگ فنانس پر شرح سود واجبی سطح پر رکھنے کیلئے سوچ متوازن رکھناہو گی۔ سٹیٹ بنک کے مزید پڑھیں

دہشت گردوں اور انکے معاونین کی باقیات ختم کردیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردوں، ان کے معاونین اور ساتھیوں کی تمام باقیات کو ختم کر دے گی،ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک طویل سفر طے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شائستہ سہیل کو ایچ ای سی کی چیئرپرسن کے اختیارات تفویض،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی)کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری سے اختیارات لے کر ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی ڈاکٹر شائستہ سہیل کو چیئرمین کے اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ایچ ای سی کے اسسٹنٹ مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے 12 اکائونٹس کا ریکارڈ ہی موجود نہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے کیسز پر کام مکمل ہوچکا، دونوں جماعتیں کروڑوں کا حساب نہیں دے سکیں، پیپلزپارٹی کے 12 اکائونٹس کا ریکارڈ ہی موجود نہیں۔ اسلام مزید پڑھیں

صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا کے وزیر شاہ محمد کی نااہلی کا فیصلہ معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کیا ہے۔ہائیکورٹ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

صحافی کی تعریف میں فوٹوگرافر، کیمرہ مین بھی شامل ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فوٹو گرا ور کیمرہ مین کو ‘صحافی’ کی تعریف میں شامل قرار دیتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ ایک تصویر اور وڈیو سے زیادہ موثر کوئی تقریر نہیں ہو سکتی۔ ہائی کورٹ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جائیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے، اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہے اور منتخب حکومت کے ساتھ ہے،اپوزیشن کی 50 دن کی سیاست مزید پڑھیں

اسلام آباد میں گاڑی کو حادثہ، چینی خاتون ہلاک،3زخمی

  اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑی کا شکارہو گئی جس کے نتیجے میں چینی خاتون ہلاک اور3زخمی ہو گئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد کے مارگلہ روڈ ایف 10 پر تیز رفتاری کے باعث مذکورہ گاڑی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی، بلاول بھٹو

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے دہری شہریت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا کی نااہلی مزید پڑھیں

فریم ورک معاہدہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلئے بریک تھرو ہے،رزاق داؤد

اسلام آباد(صباح نیوز)مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ فریم ورک معاہدہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلئے بریک تھرو ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہاکہ وزیر اعظم کے دورہ چین کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ہیں، پاکستان اور مزید پڑھیں