اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی قیادت سے ملاقاتیں کامیاب رہیں جن کا پاکستان کوفائدہ ہوگا چین نے مسئلہ کشمیر، افغان معاملے پر پاکستانی موقف کی تائید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و نگران نافع پاکستان پروفیسر محمدابراہیم خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے قیام کا مقصد ہندستان کے مسلمانوں کو اللہ تبارک وتعالیٰ اور خاتم النبیین حضرت محمدۖ کی تعلیمات مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ نے ماں کو بچے کی کسٹڈی سے متعلق بل منظور کرلیا، بچی 16 سال تک اور بچہ 7 برس کی عمر تک ماں کے پاس رہے گا،انسداد نشہ آور اشیا ترمیمی بل 2021اورمجموعہ ضابطہ فوجداری ترمیمی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)معروف ماحولیاتی سائنسدان ڈاکٹر محمود خواجہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ مرحو م طویل عرصہ سے پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کے ساتھ بطور سینئر ایڈوائزر منسلک تھے۔ انہوں نے فیکٹریوں اور گاڑیوں سے خارج مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ کے اندر متحدہ اپوزیشن نے ایوان میں متحرک کردار ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اور اب قواعد و ضوابط کو پامال کرنے اور صوابدیدی اختیارات استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ یہ بات مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے پر او آئی سی خاموش ہے۔ ڈپٹی چیئرمین کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں سینٹر رضا ربانی نے افغانستان کی صورتحال پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دادی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ،وزیراعظم نے اہل خانہ سے تعزیت اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعاکی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اللہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صبا ح نیوز) امریکی سفارت خانے نے ویزوں کے سلسلے میں انٹرویو کی چھوٹ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ امریکی بی ون، بی ٹو ویزوں کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے اپنی بحالی کیلئے دائر آئینی پٹیشن کی جلد سماعت کے لئے ایک بار پھر درخواست دائر کردی ، ایڈووکیٹ آن ریکارڈ سید رفاقت حسین کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی سی پیک خالد منصور نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں میں سست روی کا تاثرغلط ہے ۔ انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دورہ چین کے مزید پڑھیں