منگیشکر کا انتقال موسیقی کے ایک عہد کا خاتمہ ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لتا منگیشکر کا انتقال موسیقی کے ایک عہد کا خاتمہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ لتا منگیشکر کا انتقال موسیقی کے ایک مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دے کر اپنی ذ مہ داری پوری کرے ۔ راجہ فاضل تبسم

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے نائب امیر راجہ فاضل تبسم نے کہا ہے کہ کشمیری عوام  74سال سے تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے  ہیں،اقوام متحدہ کشمیریوں کو ان کا پیدائشی حق حق خودارادیت دے کر اپنی مزید پڑھیں

اسلام آبادکانفرنس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کو اجاگرکیاگیا

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ آف کنفلیکٹ ریزولوشن نے لیگل فورم فار کشمیر کے تعاون سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مودی مزید پڑھیں

بھارت کشمیریوں کے حق خودارادیت کو زیادہ دیر تک سلب نہیں کر سکتا، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کے حق خودارادیت کو زیادہ دیر تک سلب نہیں کر سکتا، کشمیر جلد آزاد ہوگا، موجودہ دور میں امن کا حصول ناممکن ہو کر رہ گیا ہے، مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ تجارت کشمیریوں سے غداری ہو گی،میاں محمد اسلم،سینیٹر مشتاق احمدخان

اسلام آباد ( صباح نیوز)جماعت اسلامی کے رہنماؤں میاں محمد اسلم اور سینیٹرمشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ 915 دن  سے محکوم 80 لاکھ کشمیری تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں،جب تک نیشنل سیکورٹی پالیسی میں کشمیر پہلی مزید پڑھیں

امریکا چین تنازع حل کرنے میں پاکستان کردار ادا کرنے کو تیار ہے: فواد چوہدری

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا اور چین کے درمیان تنازع حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ وزیراعظم کے دورہ چین سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری مزید پڑھیں

مولانا عبدالغفور حیدری عارضہ قلب میں مبتلا ،پمز میں داخل

اسلام آباد(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کو عارضہ قلب کی شکایت پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمزہسپتال میں داخل کر دیا گیا ۔ مولانا عبدالغفور حیدری کے خاندانی ذرائع نے ان کی طبیعت خراب مزید پڑھیں

بھارت مظالم سے کشمیریوں کو دبا نہیں سکتا،شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ بھارت مظالم سے کشمیریوں کو دبا نہیں سکتا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ ہندوستان جتنی بھی کوشش کر مزید پڑھیں

جدوجہد آزادی میں مصروف کشمیریوں سے پاکستان بھر میں فقید المثال یک جہتی کا اظہار

اسلام آباد، مظفر آباد:  پاکستان آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں ہفتے کوجدوجہد آزادی میں مصروف کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کا دن  منایا گیا۔ یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان آزاد کشمیر اور وفاقی مزید پڑھیں